ETV Bharat / state

تعلیمی اداروں کی موجودہ صورتحال پر وزیرتعلیم کا افسوس - مغربی بنگال

ریاستی وزیرتعلیم پارتھو چٹرجی نے ملک کی مختلف ریاستوں کے تعلیمی اداروں کی موجودہ صورتحال پر افسوس کا اظہار کیا۔

تعلیمی اداروں کی موجودہ صورتحال پر وزیرتعلیم کا افسوس

author img

By

Published : Jan 17, 2020, 8:47 PM IST

جواہرلال نہرویونیورسٹی کی طرح تاریخی وشوابھارتی یونیورسٹی میں بھی مبینہ اے بی وی پی حامیوں کے حملے میں بایاں محاذ طلباء ونگ کے اراکین کے زخمی ہونے کے واقعہ کی انکوائری کے لئے تین افراد پرمشتمل تفتیشی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔

تعلیمی اداروں کی موجودہ صورتحال پر وزیرتعلیم کا افسوس

مغربی بنگال کے بیربھوم ضلع میں واقع گزشتہ شب تاریخی وشوابھارتی یونیورسٹی میں مبینہ اے بی وی پی کے حامیوں کے حملے میں بایاں محاذ کی طلباء ونگ کے اراکین زخمی ہوگیے تھے۔

وزیرتعلیم پارتھو چٹرجی نے کہاکہ 'جواہرلال نہرویونیورسٹی کے بعد وشوا بھارتی یونیورسٹی میں اے بی وی پی کے حامیوں کے ذریعہ جو کچھ کیا گیا اس سے پر افسوس ہے۔'

انہوں نے کہاکہ یہ بات سچ ہے کہ وشوا بھارتی یونیورسٹی مرکزی حکومت کے ماتحت ہے لیکن اس پر مغربی بنگال حکومت کا بھی حق ہے۔ اس سے کوئی نظر انداز نہیں کرسکتا ہے۔

وزیرتعلیم نے کہاکہ 'بی جے پی کی وجہ سے ملک کی دیگر ریاستوں کی یونیورسٹیز کا برا حال ہے۔ تمام یونیورسٹیزمیں تعلیمی نظام کو درہم برہم کردیا گیا ہے۔

ترنمول کانگریس کے جنرل سکریٹری نے کہاکہ 'وشوا بھارتی یونیورسٹی رابندر ناتھ ٹائیگور کی خواب گاہ ہے۔ اس لیے وائس چانسلر کو مرکزی حکومت سے رابطہ کرنے کے بجائے ریاستی حکومت سے بات کرنی چاہیے'

انہوں نے کہاکہ' وشوابھارتی یونیورسٹی کے ساتھ کسی کو سیاست کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ ریاستی حکومت وائس چانسلر سے بات چیت کرے گی۔

اس کے علاوہ یونیورسٹی کیمپ میں سی آ ئی ایس ایف کی تعیناتی غیرضروری ہے۔ مغربی بنگال پولیس سکیورٹی انتظامات سنبھال سکتی ہے۔

Intro:Body:

dfgfgfgh

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.