ETV Bharat / state

وزیرتعلیم کی اساتذہ سے مدد کی اپیل - وزیرتعلیم پارتھو چٹرجی

وزیرتعلیم پارتھوچٹرجی نے کہاکہ مرکزی حکومت کے تعاون کے بغیر ہی ریاستی حکومت کوروناوائرس سے نمٹنے کےلئے غیر معمولی کوشش کر رہی ہے۔ ہمیں مدد کی ضرورت ہے۔

وزیرتعلیم کی اساتذہ سے  مدد کی اپیل
وزیرتعلیم کی اساتذہ سے مدد کی اپیل
author img

By

Published : Mar 26, 2020, 7:37 PM IST

مغربی بنگال کے وزیرتعلیم پارتھو چٹرجی نے کہاکہ ہماری حکومت تنہا کوروناوائرس کے خلاف جنگ لڑ رہی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ اس جنگ میں جیت ملے گی۔

وزیرتعلیم کی اساتذہ سے مدد کی اپیل

انہوں نے کہاکہ اس دوران ریاستی حکومت کو عوام کی مدد کے لئے مدد کی ضرورت ہے۔ کھانے پینے کے علاوہ ضروری اشیاء کی خریدری اور ضرورت مندوں تک پہنچانے کے لئے ریاست کے تمام ٹیچروں کی مدد کی ضرورت ہے۔

وزیرتعلیم نے کہاکہ ریاست کے تمام اساتذہ سے ریاست کے لوگوں کی مدد کرنے کی اپیل کرتاہوں تا کہ مصیبت کی گھڑی میں انہیں کسی بھی چیز کی کمی محسوس نہ ہو ۔

ترنمول کانگریس کے قومئ جنرل سکریٹری پارتھو چٹرجی نے کہاکہ ریاست کے تمام پرائمیری، ہائرسکنڈری اسکولوں، کالجوں اور یونیوسٹیوں کے اساتذہ سے ریاستی حکومت کی مدد کی اپیل کرتاہوں۔

انہوں نے کہاکہ اساتذہ ذمہ داری شخص ہو تے ہیں اگر انہوں نے لوگوں کی مدد کرنے کے لئے ذمہ داری اٹھا تے ہیں سماج کے لئے مثبت پیغام جائے گا۔

ریاستی وزیرتعلیم نے کہاکہ اساتذہ کو وزیراعلیٰ ریلیف فنڈ میں رقم جمع کرانے کی اپیل کی ہے تا کہ ان راقم سے کوروناوائرس سے متاثر مریضوں کے علاج کے لئے اعلیٰ انتظامات کیا جا سکے۔

واضح رہے کہ وزیر اعلیٰ ممتابنرجی نے 23 مارچ کو ہی ریاست بھر میں لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا اعلان کرچکی ہے۔

اس سے قبل انہوں نے ریاست کے یونیورسٹیوں، کالجوں اور سرکاری اور پرائیوٹ اسکولوں سمیت تمام تعلیمی اداروں کو 15 ایرپل تک لاک ڈاؤن کرچکی ہیں۔

ایک ہفتہ پہلے ہی ہاٹل، ریستوراں، پب سمیت تمام تفریح گاہوں کو بند کرنے کا اعلان کیا تھا۔کولکاتا پولیس اور مغربی بنگال پولیس لاک ڈاؤن کوکامیاب بنانے کے لئے طاقت کامطاہرہ کررہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.