ETV Bharat / state

مغربی بنگال: ریاستی حکومت کو محکمہ ریلوے کا خط

ریلوے بورڈ نے ریاستی حکومت کو دس نکات پر مشتمل ایس او ایس (اسٹینڈرڈ آپریٹینگ سسٹم) خط لکھا ہے۔ اس کے بعد اسی بنیاد پر لوکل ٹرینیں چلائی جائے گی۔

author img

By

Published : Nov 9, 2020, 9:12 PM IST

مغربی بنگال میں آٹھ مہینوں بعد بدھ سے لوکل ٹرین خدمات کی بحالی ہونے والی یے۔ اس کی تیاری مکمل ہو چکی ہے۔

مشرقی ریلوے نے لوکل ٹرین خدمات کی بحالی سے قبل ریاستی حکومت کو 'اسٹینڈرڈ آپریٹو سسٹم' سے منسلک خط لکھا ہے۔

مشرقی ریلوے نے خط لکھ کر لوکل ٹرین خدمات کو یقینی بنانے کے لئے حکمت عملی تیار کرنے کی ہدایت دی ہے۔

مغربی بنگال: ریاستی حکومت کو محکمہ ریلوے کا خط
مغربی بنگال: ریاستی حکومت کو محکمہ ریلوے کا خط

ریلوے بورڈ نے ریاستی حکومت کو دس نکات پر مشتمل ایس او ایس (اسٹینڈرڈ آپریٹینگ سسٹم) خط لکھا ہے۔ اس کے بعد اسی بنیاد پر لوکل ٹرینیں چلائی جائے گی۔

1۔ ریاستی حکومت کی جانب سے اہم اسٹیشنوں پر نوڈل آفیسر کی تعیناتی۔

2۔ لا اینڈ آرڈر اور سماجی دوری کو یقینی بنانے کی ذمہ داری ریلوے کی ہوگی۔

3. مسافروں کے اسٹیشن میں داخل ہونے اور باہر نکالنے کی ذمہ داری آر پی ایف پر ہوگی لیکن ریاستی پولیس بھی مدد کرے گی۔

4۔ ریاستی حکومت ایکسیس کنٹرول کے لئے پولیس تعینات کرے گی۔

5. اسٹیشن کے اندر ہاکرز کو داخلے کی اجازت نہیں ہوگی

6. ریاستی حکومت پر ضرورت پڑنے پر منظور شدہ اسٹیشنوں پر بی ایس ڈی سسٹم نافذ کرنے کی ذمہ داری۔

7. ریاستی حکومت پر اسٹیشنوں کے باہر مناسب ٹرانسپورٹ کی ذمہ داری ہوگی۔

8. ریلوے انتظامیہ پر اسٹیشنوں کے داخلے اور باہر نکلے کے راستے پر بریکیڈ لگانے کی ذمہ داری

9. کسی مقام پر احتجاج ہونے پر ریاستی حکومت پر ریلوے اطلاع دینے کی ذمہ داری

10. ریلوے پر صبح آٹھ بجے سے 11 بجےتک اور شام ساڑھے چار بجے سے رات 8:48 بجے لوکل ٹوہنا چلانے کی ذمہ داری ہوگی۔

ریاستی حکومت کی جانب سے معقول جواب ملنے کے بعد بی لوکل ٹرینیں چلائی جائیں گی۔

واضح رہے کہ کورونا وائرس کے سبب مغربی بنگال میں لوکل ٹرین خدمات معطل ہیں. بدھ کے روز سے ٹرین خدمات دوبارہ بحال کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.