ETV Bharat / state

بھاٹ پاڑہ سے درجنوں بم بر آمد - بھاٹ پاڑہ

شمالی24 گنہ کے جگتدل تھانہ کے تحت بھاٹ پاڑہ کے پانچ نمبرسائیڈنگ علاقے میں درجنوں دیشی بم بر آمد ہونے سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔

بھاٹ پاڑہ سے درجنوں بم بر آمد
بھاٹ پاڑہ سے درجنوں بم بر آمد
author img

By

Published : Feb 18, 2020, 7:40 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 6:32 PM IST

مغربی بنگال کےشمالی24 گنہ کے جگتدل تھانہ کے تحت بھاٹ پاڑہ کے پانچ نمبرسائیڈنگ علاقے میں درجنوں دیشی بم بر آمد ہونے سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔

بھاٹ پاڑہ سے درجنوں بم بر آمد

جگتدل تھانے کی پولیس نے خفیہ اطلاع می بنیاد پر بھاٹ پاڑہ کے پانچ نمبرسائیڈنگ علاقے میں خصوصی چھاپہ ماری مہم کے دوران درجنوں دیشی بم بر آمد کیا۔

بھاٹ پاڑہ سے درجنوں بم بر آمد
بھاٹ پاڑہ سے درجنوں بم بر آمد

پولیس نے کہاکہ چھا پہ ماری مہم کے دوران بھاٹ پاڑہ کے پانچ نمبرسائیڈنگ علاقے سے 15 سے زائد بم بر آمد کئے گئے ۔ بموں کو ایک بیگ کے ذریعہ چھاپہ کر رکھا گیا تھا۔

پولیس نے مزیدکہاکہ دیشی بم بر آمد کئے جانے کے بعد علاقے میں چھاپہ ماری مہم چلائی گئی ۔ اس سلسلے میں ساحل شیخ نام کے ایک نوجوان کو گرفتار کیا گیا ہے۔

بھاٹ پاڑہ سے درجنوں بم بر آمد
بھاٹ پاڑہ سے درجنوں بم بر آمد

پولیس نے کاکہنا ہے کہ ساحل شیخ ایک پیشہ ورمجرم ہے۔ پولیس کو اس کی کافی دنوں سے تلاش تھی۔ گرفتاری کے بعد اس سے پوچھ تاچھ کی جا رہی ہے۔ اس سلسلے میں مزید لوگوں کی گرفتاری عمل میں آسکتی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ سال لوک سبھا انتخابات کے بعد سے ہی بھاٹ پاڑہ اور اس کے اطراف میں ترنمول کانگریس اور بھارتیہ جنتاپارٹی کے حامیوں کے درمیان جھڑپیں ہوتی رہیں ہیں۔

لوک سبھا انتخابات کے بعد دونوں سیاسی جماعتوں کے درمیان شروع ہونے والی جھڑپ تقریبا تین مہینوں تک جاری رہی تھی۔ اس دوران متعدد افراد کی موت ہو ئی تھی۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 6:32 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.