ETV Bharat / state

بم حملے میں ڈی سی پی زخمی

author img

By

Published : Dec 17, 2019, 10:51 PM IST

سنکریل کے مانک پور علاقے علاقے میں بھیڑ کو منتشیر کرنے کے دوران بم حملے میں ڈیپٹی کمشنر آف پولیس شدید طور پر زخمی ہو گیے ۔ اس واقعہ کے بعد علاقے میں کشیدگی پھیل گئی۔

بم حملے میں ڈی سی پی زخمی
بم حملے میں ڈی سی پی زخمی

مغربی بنگال کے ہوڑہ ضلع کے سنکیریل کے مانک پورعلاقے میں شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آرسی کے خلاف جاری احتجاج کے دوران پولیس نے بھیڑ کومنتشیر کرنے کی کوشش کی۔

پولیس کی اس کوشش کے دوران نامعلوم افراد نے بم سے حملہ کردیا ۔ شرپسندوں کے بم حملے میں ڈیوٹی پر تعینات ڈیپٹی کمشنر آف پولیس اجیت سنگھ یادو زخمی ہوگیے۔

ذرائع کے مطابق ڈیوٹی پر تعینات ڈیپٹی کمشنر آف پولیس اجیت سنگھ یادو کو نجی ہسپتال میں داخل کرایا گیا ۔ ڈاکٹروں نے ابتدائی طبی معائنے کے بعد انہیں خطرے سے باہر بتایا۔

پولیس کاکہنا ہے کہ شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آرسی کے خلاف جاری احتجاج کے دوران ہنگامہ آرائی کرنے کی کوشش کی گئی۔

ڈیوٹی پر تعینات ڈیپٹی کمشنر آف پولیس اجیت سنگھ یادوکی قیادت میں پولیس کی ٹیم حالات کو قابو میں کرنے کی کوشش کی ۔ لیکن بھیڑ میں موجود شرپسندوں نے بم سے حملہ کردیا ۔

اس حملے میں ڈیوٹی پر تعینات ڈیپٹی کمشنر آف پولیس اجیت سنگھ یادو زخمی ہوگیے۔

پولیس پورے معاملے کی تفتیش کررہی ہے اب تک کسی کی گرفتاری عمل میں نہیں آ ئی ہے۔

واضح رہے کہ ملک کی مختلف ریاستوں کی طرح مغربی بنگال میں مرکزی حکومت کی جانب سے پاکیے گیے شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف پرُتشددن مظاہرے کا سلسلہ جاری ہے ۔

مظاہرے کے دوران ریاست کے تمام اضلاع میں عام لوگ سڑکوں پر اتر آ ئے ہیں جس کی وجہ سے درجنوں ٹرینیں معطل کردی گئی ہے جبکہ قومی شاہراوں پر ٹریفک نظام پوری طرح سے درہم برہم ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.