ETV Bharat / state

'سی پی ایم ہی عوامی حمایت یافتہ سیاسی جماعت ہے' - معروف رہنما محمد سلیم

سی پی ایم کے سرکردہ رہنما محمد سلیم، دہلی تشدد کے دوران مالی نقصانات کا سامنا کرنے والے افراد کے لئے فنڈ اکھٹا کرنے کے لئے سڑکوں پر اترے۔

'سی پی ایم ہی عوامی  حمایت یافتہ سیاسی جماعت ہے'

author img

By

Published : Mar 5, 2020, 8:55 PM IST

مغربی بنگال سی پی ایم کے معروف رہنما محمد سلیم نے بھارت میں سی پی ایم ہی عوامی سیاسی جماعت ہے۔ اس کے بغیر بھارتی سیاست کا تصور نہیں کیا جا سکتا ہے۔

'سی پی ایم ہی عوامی حمایت یافتہ سیاسی جماعت ہے'

انہوں نے کہا کہ دہلی تشد د کے دوران اپنا سب کچھ لٹانے والے افراد کے لئے ہم آ گے نہیں آئیں گے تو کون آئے گا۔ دہلی کے لوگوں کو ہمدردی کے ساتھ ساتھ پھر سے اپنے پیروں پر کھڑا ہونے کے لئے مالی امداد کی ضرورت ہے۔

محمد سلیم نے کہا کہ عوامی فنڈ کو اکٹھا کرکے دہلی کے لوگوں تک پہنچائے جائیں گے۔

سی پی ایم کے رہنما کا کہنا ہے کہ دہلی میں اروند کجیروال کی حکومت سے زیادہ زور مرکزی حکومت کا ہے ۔ مرکزی حکومت اگر چاہتی تو وہ دہلی میں وقت سے قبل تشدد پر قابو پایا جا سکتا تھا۔ لیکن ایشا نہیں کیا گیا ۔

انہوں نے کہاکہ میں کسی پر الزام لگانے کے لئے سلی گوڑی نہیں آ یا ہوں ۔ میں صرف اتنا جانتاہوں کہ امت شاہ وزیر داخلہ ہیں ۔ انہیں دہلی تشدد پر قابو پانے کے لئے غیرمعمولی قدم اٹھانا چاہئے تھا لیکن ایسا نہیں کیا ۔

دوسری طرف ترنمول کانگریس کی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہاکہ وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے بی جے پی مغربی بنگال میں پاوں پھیلا نے کا موقع دیا ہے۔

انہوں نے کہاکہ مغربی بنگال کے عوام اس کا خمیازہ بھگت رہے ہیں۔ ترنمول کانگریس کو اس کا جواب دینا ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.