ETV Bharat / state

سی پی آئی (ایم) کے سینیئر رہنما ہسپتال میں داخل

ریاستی سی پی آئی ایم کے سینیئر رہنما رابن دیب کی طعبیت بگڑجانے کے سبب انہیں سالٹ لیک میں واقع ایک نجی ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

سی پی ایم آ ئی کے سنئیر رہنماہسپتال میں داخل
author img

By

Published : Nov 19, 2019, 1:27 PM IST

مغربی بنگال سی پی آئی ایم کے سنئیر رہنما رابن دیب کی اچانک طعبیت بگڑجانے کے سبب انہیں سالٹ لیک میں واقع ایک نجی ہستپال میں داخل کرایا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق سی پی آئی ایم کے رہنما کو پیٹ میں درد کی شکایت پر فوراًنجی ہسپتال میں داخل کرایا گیاہے۔

ڈاکٹروں کاکہناہے کہ رابن دیب کوپیٹ درد کی شکایت پر ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے لیکن ان کی طعبیت بگڑنے کی اصل وجہ کچھ اور ہی ہے۔انہیں آئی سی یو میں منتقل کردیا گیا ہے۔

سی پی ایم آ ئی کے سنئیر رہنماہسپتال میں داخل
سی پی ایم آ ئی کے سنئیر رہنماہسپتال میں داخل

ڈاکٹروں کے مطابق آئندہ 48 گھنٹوں تک رابن دیب کی حالت سے متعلق کچھ بھی واضح طور پر کہا نہیں جا سکتا ہے۔ انہیں آئندہ 48 گھنٹوں تک آ ئی سی یو میں رکھاجائے گا اس کے بعد ہی ان کی طعبیت کے بارے میں واضح طور پر کچھ جا سکتاہے۔

رابن دیب 1992سے2005 تک بالی گنج اسمبلی حلقے سے رکن اسمبلی رہے۔وہ بنگال کی سیاست میں اہم رول اداکیا ہے۔کریم پور،کھڑگپوراورکالیاگنج میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے لیے سرگرم رول اداکررہے ہیں لیکن اچانک ان کی طبعیت بگڑگئی۔

دوسری طرف مغربی بنگال کے گورنرجگدیپ دھنکرآج صبح سی پی آئی ایم کے رہنما کی عیادت کے لیے سالٹ لیک میں واقع نجی ہسپتال کادورہ کیا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.