ETV Bharat / state

'بی جے پی کے نقش قدم پر چل پڑی ہے ترنمول کا نگریس' - سی پی آ ئی ایم نے احتجاجی جلسے کا اہتمام کیا۔

سی پی آ ئی ایم کے رہنما تنمے بھٹا چاریہ نے کہاکہ حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کو کون کنٹرول کر رہا ہے اب تک واضح نہیں ہو سکا ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ وہ بی جے پی کے نقش قدم پر چل پڑی ہے۔

'بی جے پی کے نقش قدم پر چل پڑی ہے ترنمول کا نگریس'

author img

By

Published : Feb 1, 2020, 10:53 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 8:19 PM IST

مغربی بنگال کے مرشد آباد ضلع کے جلنگی تھانہ علاقے میں گزشتہ روز شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف احتجاج کے دوران ترنمول کانگریس کے حامیوں کی مبینہ فائرنگ میں دو لوگوں کی موت کے خلاف سی پی آ ئی ایم نے احتجاجی جلسے کا اہتمام کیا۔

احتجاجی جلسے کی قیادت کرتے ہوئے سی پی آ ئی ایم کے رہنما تنمے بھٹا چاریہ نے کہاکہ پتہ ہی نہیں چل رہا ہے کہ ترنمول کانگریس کو ممتابنرجی کنٹرول کررہی ہیں یا بی جے پی کے رہنما ۔

'بی جے پی کے نقش قدم پر چل پڑی ہے ترنمول کا نگریس'

انہوں نے کہاکہ شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف پرامن احتجاج کا سلسلہ جاری تھا۔ لیکن ایک بی جے پی کے ریاستی صدر دلیپ گھوش نے مظاہرین کو گولی کرنے کی کیا بات کہی دی ۔

سی پی آ ئی ایم کے رہنما کا کہنا ہے کہ دوسرے دن مرشد آباد کے جلنگی تھانے کے تحت صاحب نگر میں شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف احتجاج کے دوران ترنمول کانگریس کے حامیوں نے مظاہرین پر فائرنگ کردی۔

انہوں نے کہاکہ پورا مرشد آ باد ترنمول کانگریس کے حامیوں پرم فا ئرنگ کا الزام لگارہا ہے۔ عوام کی باتوں کو سچ مانے یا پھر ترنمول کانگریس کے رہنماؤں کی ۔

سی پی آ ئی ایم کے رہنما کا کہنا ہے کہ مغربی بنگال پردیش کانگریس اور بایاں محاذ شہریت ترمیمی ایکٹ کے اخلف احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نئے قانون کے خلاف جاری احتجاج میں حکمراں جماعت ترنمول کانگریس ساتھ آ ئے یا نہ آ ئے سے اس کوئی فرق نہیں پڑتا ہےْ

انہوں نے مز یدکہاکہ ممتابنرجی تنہا بھارتیہ جنتاپارٹی کے خلاف لڑ نہیں سکتی ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 8:19 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.