ETV Bharat / state

'بی جے پی کے خلاف تمام سیاسی جماعتوں سے متحد ہونے کی اپیل'

سی پی آ ئی ایم کے جنرل سکریٹری سوریہ کانت مشرا نے جلسے کو خطاب کرتے ہوئے کہاکہ بی جے پی اور ترنمول کانگریس کو شکست دینے کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کو متحدہ ہونے کی ضرورت ہے ۔

author img

By

Published : Feb 3, 2020, 7:59 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 1:24 AM IST

'بی جے پی کے خلاف تمام سیاسی جماعتوں سے متحد ہونے کی اپیل'
'بی جے پی کے خلاف تمام سیاسی جماعتوں سے متحد ہونے کی اپیل'

مغربی بنگال سی پی آ ئی ایم کے جنرل سکریٹری سوریہ کانت مشرا نے جلسے کو خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ملک کی سیاست میں بڑی تبدیلی آ ئی ہے۔ اس تبدیلی سے عام لوگوں کو بہت بڑا نقصان ہو سکتا ہے۔

جلسے کو خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ بی جے پی اور ترنمول کانگریس کو شکست دینے کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کو متحدہ ہونے کی ضرورت ہے ۔

انہوں نے کہاکہ اگر اس وقت ہم بھارتیہ جنتاپارٹی اور ترنمول کانگریس کے خلاف متحد نہیں ہوئے تو آنے والےدنوں میں عام لوگوں کو دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

سوریہ کانت مشرا نے کہاکہ بایاں محاذ کی 17 جماعتوں کے علاوہ راشٹریہ جنتادل، این سی پی کے علاوہ کل 17 سیاسی جماعتوں سے ترنمول کانگریس اور بھا رتیہ جنتاپارٹی کے خلاف متحد ہونے کی اپیل کی ہے۔

انہوں نے کہاکہ تمام سیاسی جماعتوں نے بی جے پی کے خلاف متحد ہونے کی حامی بھر دی ہے۔ اس سے ثابت ہوتا ہے کہ آنے والے دنوں میں ہم بی جے پی کے خلاف متحد ہو کر انتخابی میدان میں اتریں گے اور کامیاب ہو ں گے۔

سی پی آ ئی ایم کے جنرلن سکریٹری نے کہاکہ بایاں محاذ اور کانگریس کے درمیان اتحاد کو کسی بھی قیمت پر نظر انداز نہیں کرسکتے ہیں۔ آئندہ انتخابات میں یہ اتحاد بی جے پی اور حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کے خلاف کامیابی حاصل کرے گی ۔

انہوں نے کہاکہ مغربی بنگال کے عوام کو تیسری سیاسی جماعت کی تلاش ہے جسے کانگریس اور سی پی آ ئی ایم پوری کرسکتی ہے۔ ہم لوگوں کی امیدوں پر کھرا اترسکتے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 1:24 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.