ETV Bharat / state

بنگال میں کورونا کے یومیہ مریضوں کی تعداد میں کمی - کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ

ریاست مغربی بنگال میں کورونا وائرس کے یومیہ مریضوں کی تعداد ڈیڑھ ہزار سے بھی کم ہو گئی ہے تاہم مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔

west bengal coronavirus latest updates
بنگال میں کورونا کے یومیہ مریضوں کی تعداد میں کمی
author img

By

Published : Dec 26, 2020, 10:34 PM IST

ملک کی دوسری ریاستوں میں تہواروں موقع پر کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔

تاہم مغربی بنگال میں تہواروں کے موقع پر کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد غیرمعمولی کمی آنے سے ماہرین حیران رہ گئے ہیں۔

مغربی بنگال میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے فعال مریضوں کی تعداد ڈیڑھ ہزار سے بھی کم1253 تک پہنچ گئی ہے۔

محکمہ صحت کے مطابق ریاست میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد پانچ لاکھ 22 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 33 لوگوں کی موت ہوئی ہے جبکہ گزشتہ روز 31 لوگوں کی موت ہوئی تھی۔

اس طرح ریاست میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد نو ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔

مزید پڑھیں:شرپسندون نے ترنمول کانگریس کے رہنما کو گولی ماری

محکمہ صحت کے مطابق ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں کمی آجاتی ہے تو ہمارے لئے خوشی کی بات ہو گیی۔ تاہم اچھی بات یہ ہے کہ کورونا وائرس سے نجات پانے والوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔

محکمہ صحت کے مطابق مغربی بنگال میں کورونا وائرس سے نجات پانے والوں کی فیصد95.55 تک پہنچ گئی ہے۔

لوگ اسی طرح کورونا وائرس کے احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کریں گے تو اس بیماری سے نجات پانے والوں کی فیصد سو تک پہنچ سکتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.