ETV Bharat / state

شہریت ترمیمی بل کے خلاف کانگریس اور بایاں محاذ ایک ساتھ

شہریت ترمیمی بل کے خلاف مغربی بنگال پردیش کانگریس اور بایاں محاذ نے ملکی سطح پر زوردار تحریک چلانے کا اعلان کیا۔

شہریت ترمیمی بل کے خلاف کانگریس اور بائیں محاذ ایک ساتھ

author img

By

Published : Dec 12, 2019, 6:48 PM IST

مغربی بنگال پردیش کانگریس کے صدر سومن مترا اور بائیں محاذ کے چئیرمین بمان بوس نے آج میراتھن میٹنگ کے بعد شہریت ترمیمی بل کے خلاف مشترکہ طور پر تحریک چلانے کا اعلان کیا۔

بائیں محاذ کے چئیرمین بمان باسو کاکہنا ہے کہ بھارتیہ جنتاپارٹی کی وجہ سے ملک کی سکیورٹی خطرے میں پڑ گئی ہے ۔ ملک میں چاروں طرف بے چینی کا عالم ہے۔

انہوں نے کہاکہ مغربی بنگال میں شہریت ترمیمی بل کو کسی بھی قیمت پر نافذ ہونے نہیں دیں گے۔ ہم اس بل کو روکنے کے لیے ہم اپنی جان تک قربان کرنے کے لیے تیار ہیں۔

بمان بوس کاکہنا ہے کہ ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتابنرجی کی غلط پالیسی کی وجہ سے بھارتیہ جنتاپارٹی کو مغربی بنگال میں قدم جمانے کا موقع ملا ہے ۔

شہریت ترمیمی بل کے خلاف کانگریس اور بائیں محاذ ایک ساتھ
شہریت ترمیمی بل کے خلاف کانگریس اور بائیں محاذ ایک ساتھ

انہوں نے کہاکہ ترنمول کانگریس کی خودغرضی کی وجہ سے بھارتیہ جنتاپارٹی کو لوک سبھا میں 18 سیٹیں ملیں اور اس کا خمیازہ اب مغربی بنگال کے لوگوں کو اپنی جان گنوا کر بھگتنی پڑے گی۔

بائیں محاذ کے چئیرمین کے مطابق مغربی بنگال سی پی آ ئی ایم کے جنرل سکریٹری شوریہ کانت مشرا اور پردیش کانگریس کے صدر سومن مترا کے ساتھ اہم میٹنگ ہوئی ہے۔

انہوں نے کہاکہ میٹنگ کے دوران کانگریس اور سی پی آئی ایم سمیت تمام باےئیں محاذ کی حلف جماعتوں نے شہریت ترمیمی بل کے خلاف غیر معائنہ مدت کے لیے تحریک چلانے پر اتفاق کیے۔

بمان بوس کے مطابق ریاست کی حکمراں جماعت ترنمول کانگریس ہمارے ساتھ آ ئے یا نہ آئے ہم مرکزی حکومت کی غلط پالیسی کے خلاف احتجاج کاسلسلہ جاری رکھیں گے اس کے لیے ہم کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں۔

واضح رہت کہ گزشتہ روز لوک سبھا اور راجیہ سبھا میں مرکزی حکومت کی جانب سے شہریت ترمیمی بل پیش کیے گیے ہیں۔ بل پاس ہونے کے بعد ملک بھر میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.