ETV Bharat / state

مودی کی آمد سے قبل کولکاتا میں احتجاج - کلکتہ پورٹ ٹرسٹ کی 150 ویں تقریب

کلکتہ پورٹ ٹرسٹ کی 150 ویں تقریب میں شرکت کے لئے کولکاتاآنے سے قبل سی پی آ ئی ایم کی طلباء ونگ ایس ایف آ ئی نے وزیراعظم کے خلاف واپس احتجاج کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے ۔

مودی کی آمد سے قبل کولکاتا میں احتجاج
مودی کی آمد سے قبل کولکاتا میں احتجاج
author img

By

Published : Jan 11, 2020, 4:10 PM IST

مغربی بنگال میں واقع کلکتہ پورٹ ٹرسٹ کی 150 ویں تقریب میں شرکت کرنے کے لیے کولکاتا پہنچنے سے قبل وزیراعظم کے خلاف ایس ایف آ ئی نے احتجاج شروع کردیا۔

مودی کی آمد سے قبل کولکاتا میں احتجاج
مودی کی آمد سے قبل کولکاتا میں احتجاج

ایس ایف آ ئی کا کہنا ہے کہ شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آر سی کے خلاف ہمارا احتجاج جاری رہے گا۔

انہوں نے کہاکہ وزیراعظم کی کولکاتا کے دوران بھی شہریت ترمیمی ایکٹ،این آرسی کے خلاف احتجاج جاری رہے گا اور وزیر اعظیم نریندرمودی کو نئے قانون سے متعلق وضاحت کرنی ہوگی۔

ایس ایف آ ئی کاکہنا ہے کہ ایک طرف غیرآئینی ایکٹ کو طاقت کی بدولت پورے ملک میں نافذ کرنے کا اعلان کرتے ہیں دوسری طرف احتجاج کرنے والوں کے خلاف ایف آ ئی آر درج کرائی جاتی ہے۔

مودی کی آمد سے قبل کولکاتا میں احتجاج
مودی کی آمد سے قبل کولکاتا میں احتجاج

واضح رہے کہ شہریت ترمیمی ایکٹ کی منظور ی کے بعد سے ہی مغربی بنگال کے مختلف اضلاع میں پرُتشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے ۔ بنگال کے لوگ پرُامن طریقے سے احتجاج کاسلسلہ جاری رکھا جس میں مسلم خواتین بھی شامل ہیں۔

مغربی بنگال میں گزشتہ سال دسمبرسے جاری احتجاج کے دوران اب تک کہیں سے بھی تشدد کی اطلاع نہیں ہے۔ جبکہ شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف احتجاجی مظاہرے کے دوران اترپدیش ، کرناٹک کے منگلور میں اب تک دس سے زائد افراد کی موت ہو چکی ہے ۔

مودی کی آمد سے قبل کولکاتا میں احتجاج
مودی کی آمد سے قبل کولکاتا میں احتجاج

اس کے علاوہ جواہرلال نہرویونیورسٹی میں شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف احتجاج کے دوران اے بی وی پی کے حامیوں کے حملے میں متعدد طلباء زخمی ہو ئے تھے ۔

Intro:কলেজ স্ক‍্যয়ারে বিদ‍্যাসাগরের মূর্তির সামনে থেকে কালো পতাকা সরানোর নির্দেশ কাউন্সিলরের, বচসা পড়ুয়াদের সঙ্গে

Body:কলেজ স্ক‍্যয়ারে বিদ‍্যাসাগরের মূর্তির সামনে থেকে কালো পতাকা সরানোর নির্দেশ কাউন্সিলরের, বচসা পড়ুয়াদের সঙ্গে

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.