ETV Bharat / state

بی جے پی واشنگ مشین بن گئی ہے

وزیراعلی ممتا بنرجی نے آج کولکاتا میں ایک بار پھر شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف سڑکوں پر اتریں انہوں بی جے پی پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی واشنگ مشین بن گئی۔ بی جے پی میں شامل ہوتے ہی سب بدعنوانی سے پاک ہو جاتے ہیں۔

بی جے پی واشنگ مشین بن گئی ہے
بی جے پی واشنگ مشین بن گئی ہے
author img

By

Published : Dec 26, 2019, 6:56 PM IST

مرکز کی بی جے پی حکومت کے خلاف مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کی تحریک جاری ہے ۔آج ایک بار پھر ممتا بنرجی نے کولکاتا میں شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف ریلی نکالی کولکاتا میں شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف ممتا بنرجی کی یہ پانچویں ریلی تھی ۔

بی جے پی واشنگ مشین بن گئی ہے

آج ممتا بنرجی نے شمالی کولکاتا کے راجا بازار سے ملک بازار تک پیدل مارچ کیا۔ ممتا بنرجی نے ملک بازار میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا بی جے پی واشنگ مشین ہے جو بھی بدعنوان اور گناہ گار بی جے پی میں شامل ہوتے تمام بدعنوانی اور گناہ سے پاک ہو جاتے ہیں۔

مرکزی حکومت کی مخالفت میں مزید سرگرمیوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے ممتا بنرجی نے ملک بازار میں تقریر کرتے ہوئے ایک بار پھر آدھار کارڈ کا معاملہ اٹھایا ۔ انہوں نے کہا کہ آدھار کارڈ میں تو ہم نے ساری جانکاری دے دی موبائل نمبر بھی دے دیا ہے تو اب پھر کیا چاہتے ہیں ۔

بی جے پی واشنگ مشین بن گئی ہے
بی جے پی واشنگ مشین بن گئی ہے

انہوں شہریت ترمیمی منسوخ نہ ہونے تک تحریک چلانے کی بات کہی۔ انہوں مرکزی حکومت پر نفرت کی سیاست کرنے کا الزام لگایا اس سلسلے میں انہوں نے اتر پردیش کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ احتجاج کرنے والوں کو ہلاک کیا گیا ہے

جب مہلوکین کے اہل خانہ ملاقات کرنے کے لئے کوئی جا رہا ہے تو ان کو ملنے نہیں دیا جا رہا ہے اسی طرح گواہاٹی میں بھی ہمارے وفد کو روک دیا گیا تھا لیکن ہمارے بنگال میں یہ لوگ ریلی کرتے ہیں جلسہ کرتے ہیں۔

ان کو ہماری حکومت نہیں روکتی ہے تو اتر پردیش میں ہمیں کیوں روکا گیا۔ انہوں نے کہا کہ متعدد ریاستوں میں بی جے پی مخالف حکومت ہے اگر ان ریاستوں میں بی جے پی کے ساتھ اسی طرح کا سلوک کیا جانے لگے تب کیا ہوگا ۔

انہوں طلباء کی تحریک پر پولس کی زیادتی کی مذمت کرتے ہوئے طلباء کی تحریک کی حمایت کی انہوں نے مزید کہا کہ بی جے پی حکومت کے خلاف جو لوگ بول رہے ہیں ان کو ایجنسی کا خوف دکھایا جا رہا ہے۔ انہوں نے بی جے پی پر پورے ملک میں تقسیم کی سیاست کرنے کا الزام لگایا ۔

اس سلسلے میں انہوں نے لوگوں سے اپیل کی وہ بی جے پی کے جھانسے میں نہ آئیں پر امن تحریک چلائیں اس کے ساتھ ہی انہوں نے سوشل میڈیا پر بی جے پی کی مرکزی حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا بھی مشورہ دیا ۔

Intro:مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے آج کولکاتا میں ایک بار پھر شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف سڑکوں پر اتریں انہوں بی جے پی پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی واشنگ مشین بن گئی بی جے پی میں شامل ہوتے ہی سب بدعنوانی سے پاک ہو جاتے ہیں۔

Body:مرکز کی بی جے پی حکومت کے خلاف ممتا بنرجی کی تحریک جاری ہے آج ایک بار پھر ممتا بنرجی نے کولکاتا میں شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف ریلی نکالی کولکاتا میں شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف ممتا بنرجی کی یہ پانچویں ریلی تھی آج ممتا بنرجی نے شمالی کولکاتا کے راجا بازار سے ملک بازار تک پیدل مارچ کیا۔ممتا بنرجی نے ملک بازار میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا بی جے پی واشنگ مشین ہے جو بھی بدعنوان اور گناہ گار بی جے پی میں شامل ہوتے تمام بدعنوانی اور گناہ سے پاک ہو جاتے ہیں مرکزی حکومت کی مخالفت میں مزید سرگرمیوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے ممتا بنرجی نے ملک بازار میں تقریر کرتے ہوئے ایک بار پھر آدھار کارڈ کا معاملہ اٹھایا انہوں نے کہا کہ آدھار کارڈ میں تو ہم نے ساری جانکاری دے دی موبائل نمبر بھی دے دیا ہے تو اب پھر کیا چاہتے ہیں انہوں شہریت ترمیمی منسوخ نہ ہونے تک تحریک چلانے کی بات کہی انہوں مرکزی حکومت پر نفرت کی سیاست کرنے کا الزام لگایا اس سلسلے میں انہوں نے اتر پردیش کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ احتجاج کرنے والوں کو ہلاک کیا گیا ہے اور جب مہلوکین کے اہل خانہ ملاقات کرنے کے لئے کوئی جا رہا ہے تو ان کو ملنے نہیں دیا جا رہا ہے اسی طرح گواہاٹی میں بھی ہمارے وفد کو روک دیا گیا تھا لیکن ہمارے بنگال میں یہ لوگ ریلی کرتے ہیں جلسہ کرتے ہیں ان کو ہماری حکومت نہیں روکتی ہے تو اتر پردیش میں ہمیں کیوں روکا گیا انہوں نے کہا کہ متعدد ریاستوں میں بی جے پی مخالف حکومت ہے اگر ان ریاستوں میں بی جے پی کے ساتھ اسی طرح کا سلوک کیا جانے لگے تب کیا ہوگا انہوں طلباء کی تحریک پر پولس کی زیادتی کی مذمت کرتے ہوئے طلباء کی تحریک کی حمایت کی انہوں نے مزید کہا کہ بی جے پی حکومت کے خلاف جو لوگ بول رہے ہیں ان کو ایجنسی کا خوف دکھایا جا رہا ہے انہوں نے بی جے پی پر پورے ملک میں تقسیم کی سیاست کرنے کا الزام لگایا اس سلسلے میں انہوں نے لوگوں سے اپیل کی وہ بی جے پی کے جھانسے میں نہ آئیں پر امن تحریک چلائیں اس کے ساتھ ہی انہوں نے سوشل میڈیا پر بی جے پی کی مرکزی حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا بھی مشورہ دیا ۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.