ETV Bharat / state

ممتا بنرجی کی شمالی بنگال میں سی اے اے اور این آر سی کے خلاف ریلی - مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی

وزیر اعلی ممتا بنرجی شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف اب شمالی بنگال میں پیدل مارچ کریں گی سال کے بس تین دن باقی ہیں 29 سے 31 دسمبر تک سلی گوڑی اور جلپائی گوڑی میں پیدل مارچ کریں گی۔

ممتا بنرجی شمالی بنگال میں سی اے اے اور این آر سی کے خلاف ریلی
ممتا بنرجی شمالی بنگال میں سی اے اے اور این آر سی کے خلاف ریلی
author img

By

Published : Dec 25, 2019, 6:07 PM IST

مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف جنوبی بنگال میں لگاتار پیدل مارچ کرنے کے بعد اب ممتا بنرجی شمالی بنگال میں شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف مہم چلانے والی ہیں. واضح رہے کہ کے شمالی بنگال میں رفیوجیوں کی کافی بڑی تعداد موجود ہے جن میں راج بنگسی اور کامتا پوری طبقے کے لوگ اہم ہیں جو شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی سے متاثر ہو سکتے ہیں ۔

ان کو نظر میں رکھتے ہوئے ممتا بنرجی نے اب شمالی بنگال میں شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ آئندہ اسمبلی انتخابات میں اس طبقے کا دل جیتنے کا یہ اہم موقع ہے ۔گزشتہ لوک سبھا میں ممتا بنرجی کی پارٹی کو اس علاقے سے خالی ہاتھ لوٹنا پڑا تھا۔

لیکن ضمنی انتخابات میں کالیا گنج میں ملی جیت نے حوصلہ بلند کیا ہے۔گزشتہ منگل کے روز بیلیاگھاٹا میں ممتا بنرجی نے اعلان کیا کہ وہ اب شمالی بنگال میں شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف پیدل مارچ کریں گی۔

بی جے پی کے کارگزار قومی صدر کی کولکاتا میں ریلی کے بعد بی جے پی نے سلی گوڑی میں شہریت ترمیمی قانون کی حمایت میں ریلی کی سیاسی حلقوں کے مطابق اس کے جواب میں ہی ترنمول کانگریس نے اب شمالی بنگال میں شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

آئندہ 29دسمبر سے 31 دسمبر تک ترنمول کانگریس ممتا بنرجی کی قیادت میں شمالی بنگال میں شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف پیدل مارچ کریں گی ۔

Intro:مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف اب شمالی بنگال میں پیدل مارچ کریں گی سال کے بس تین دن باقی ہیں 29 سے 31 دسمبر تک سلی گوڑی اور جلپائی گوڑی میں پیدل مارچ کریں گی۔

Body:شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف جنوبی بنگال میں لگاتار پیدل مارچ کرنے کے بعد اب ممتا بنرجی شمالی بنگال میں شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف مہم چلانے والی ہیں واضح رہے کہ کے شمالی بنگال میں رفیوجیوں کی کافی بڑی تعداد موجود ہے جن میں راج بنگسی اور کامتا پوری طبقے کے لوگ اہم ہیں جو شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی سے متاثر ہو سکتے ہیں ان کو نظر میں رکھتے ہوئے ممتا بنرجی نے اب شمالی بنگال میں شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے آئندہ اسمبلی انتخابات میں اس طبقے کا دل جیتنے کا یہ اہم موقع ہے گزشتہ لوک سبھا میں ممتا بنرجی کی پارٹی کو اس علاقے سے خالی ہاتھ لوٹنا پڑا تھا لیکن ضمنی انتخابات میں کالیا گنج میں ملی جیت نے حوصلہ بلند کیا ہے منگل کے روز بیلیاگھاٹا میں ممتا بنرجی نے اعلان کیا کہ وہ اب شمالی بنگال میں شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف پیدل مارچ کریں گی بی جے پی کے کارگزار قومی صدر کی کولکاتا میں ریلی کے بعد بی جے پی نے سلی گوڑی میں شہریت ترمیمی قانون کی حمایت میں ریلی کی سیاسی حلقوں کے مطابق اس کے جواب میں ہی ترنمول کانگریس نے اب شمالی بنگال میں شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے آئندہ 29دسمبر سے 31 دسمبر تک ترنمول کانگریس ممتا بنرجی کی قیادت میں شمالی بنگال میں شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف پیدل مارچ کریں گی ۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.