ETV Bharat / state

CM Mamata Banerjee Letter ممتا بنرجی نے گنگا ندی میں کٹاؤ سے متعلق  پی ایم مودی کو مکتوب لکھا - گنگا ندی کٹائو پر وزیراعلیٰ ممتا بنرجی

گنگا کٹاؤ پر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے وزیر اعظم نریندر مودی کو خط لکھ کر اس جانب توجہ مبذول کرائی ہے۔وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے اپنے خط میں لکھا ہے کہ مالدہ، مرشد آباد، ندیا میں کئی مقامات پر کٹاؤ ہو رہا ہے۔ Soil Erosion In Malda And Murshidabad

گنگا ندی کٹائو پر وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کا وزیراعظم مودی کو مکتوب

author img

By

Published : Nov 17, 2022, 7:28 PM IST

کولکاتا:ترنمول کانگریس کی سربراہ اور وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے لکھا ہے کہ اس لئے فرکھا بیراج پروجیکٹ کو مزیدتوسیع دی جائے۔وزیراعظم نریندر مودی سے اس معاملے میں مداخلت کرنے کی بھی اپیل کی ہے۔West Bengal CM Mamata Banerjee Writes A Letter To PM Modi On Soil Erosion In Malda And Murshidabad

وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے اپنے خط میں گنگا اور پھولہار ندیوں کے کٹائو کا ذکر کیا ہے۔ بلائی ماڑی اور مانیچک بلاک، مالدہ ضلع میں دریا کے کٹاؤ کی وجہ سے یہ فاصلہ بتدریج کم ہو رہا ہے۔ جو فاصلہ 4 کلومیٹر تھا اب کٹاؤ کی وجہ سے 1.5کلومیٹر تک پہنچ گیا ہے۔

وزیراعلیٰممتا بنرجی نے لکھا ہے کہ اگر کٹاؤ اسی شرح سے جاری رہا تو قومی شاہراہ 131 جو شمالی بنگال اور جنوبی بنگال کو جوڑتی ہے، بھی متاثر ہو سکتی ہے۔ مرکزی وزارت کو اس کٹاؤ کے انداز کا جائزہ لینا چاہیے۔ مرکزی حکومت کے فلیٹ مینجمنٹ پلان کے تحت مرکزی گیارہویں اور بارہویں پلان میں دریا کے کٹاؤ کے لئے ریاستوں کو کوئی رقم نہیں دی گئی ہے۔ خط میں وزیر اعلیٰ نے اس پر بھی برہمی کا اظہار کیا ہے۔ حالانکہ 2015 سے 2022 تک ریاست نے بار بار مرکز سے اس رقم کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:MNRGES Fund Issue بقیہ فنڈ کے لئے مرکزی حکومت کا پیر پکڑنا پڑے گا کیا؟

فرکھا بیراج انتظامیہ دریا کے کٹاؤ کو روکنے میں ناکام رہی ہے۔ اس کے لئے وزیر اعلیٰ نے وزیر اعظم سے گنگا پدما کے کٹاؤ کو روکنے کے لئے ایک نیا منصوبہ تیار کرنے کی درخواست کی ہے۔اس کے لئے پہلے ہی 31 مقامات کی نشاندہی کی جا چکی ہے۔ اس لئے وزیر اعظم سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ گنگا-پدما کے کٹاؤ کو روکنے کے لئے وزارت پانی و بجلی کے تکنیکی مطالعہ کے لئے خصوصی ہدایات دیں۔وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے بہار حکومت کے ساتھ مل کر اس مسئلے کو حل کرنے کی بات کہی ہے۔West Bengal CM Mamata Banerjee Writes A Letter To PM Modi On Soil Erosion In Malda And Murshidabad

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.