ETV Bharat / state

'ووٹ بینک کی سیاست نہیں چلے گی'

مدھیہ پردیش کے سابق وزیراعلیٰ اور بی جے پی کے قومی جنرل سکریٹری شیوراج چوہان نے مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی پرمخصوص طبقے کو ووٹ بینک کے طور پر استعمال کرنے کا الزام لگایا۔

'ووٹ بینک کی سیاست نہیں چلے گی'
author img

By

Published : Aug 1, 2019, 7:50 PM IST

بی جے پی کے سنیئر رہنما اور مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ نے ممتابنرجی کی پارٹی کو سنڈیکٹ راج اور چٹ فنڈ بدعنوانوں کی حمایت کرنے والی سیاسی جماعت قراردیا ہے۔

'ووٹ بینک کی سیاست نہیں چلے گی'

کولکاتا میں پریس کانفرنس کو خطاب کر تے ہوئے شیوراج چوہان نے کہاکہ مغر بی بنگال کے عوام نے عام انتخابات میں 18 سیٹیں دے کر واضح اشارہ دے دیا ہے کہ اسمبلی انتخابات میں حکمراں جماعت کا ضمانت ضبط ہونے والی ہے۔

انہوں نے کہاکہ بنگال کے عوام نے ہمیں نہ صرف 18سٹیوں کے ساتھس اتھ 40 فیصد ووٹ بھی دیے ہیں۔ ہمارےئ لیےئ یہ سب سے بڑی کامیابی ہے ۔ ا س سے ریاستی وزیر اعلیٰ گھبرا چکی ہیں۔

بی جے پی کے رہنما نے کہاکہ ممتادیدی ووٹ بینک سیاست کر تی ہیں۔ اس سے ریاست کو نقصان ہو رہا ہے۔ ریاست کے تمام اضلاع میں تشدد کی آگ بھڑک رہی ہے۔

انہوں نے کہاکہ مغر بی بنگال میں صلاحیت کی کوئی کمی نہیں ہے۔ بنگال نے رابندرناتھ ٹئیگور،سوامی ویویکا نند ،نیتاجی سبھاش چندر بوس ،جگدیش چندبوس جیسی کئی اعلیٰ شخصیات کو جنم دیا ہے۔

سابق وزیراعلیٰ کے مطابق بھارت نے چندریان بھیجے میں کامیابی حاصل کیا اس کامیابی میں مغربی بنگال کے نوجوان سائنس داں چندرکانت نے اہم رول ادا کیا۔ریاست میں صلاحیت کی کوئی کمی نہیں ہے۔

انہوں نے کہاکہ ممتادیدی کو انتخابات کے منصوبہ بنانے کے لیے مغربی بنگال میں کوئی نہیں ملا اس لیے انہوں نے باہر ی ریاست کے ایک شخص کو بلالائی۔ ممتابنرجی کو یقین ہو چکا ہےکہ ان کی پارٹی کو اسمبلی انتخابات میں شکست ہونے والی ہے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.