ETV Bharat / state

وزیراعلیٰ کا مقتولہ کی بیوہ کو فون

author img

By

Published : Nov 6, 2019, 2:12 PM IST

وزیراعلیٰ اورترنمول کانگریس کی سربراہ ممتابنرجی نے گزشتہ روز فائرنگ ہلاک ہونےو الے سیوک پولیس اہلکار کی بیوہ کو فون کرکے مزید معلومات حاصل کی ۔

وزیراعلیٰ کا مقتولہ کی بیوہ کو فون

مغر بی بنگال کے شمالی24 پرگنہ کے سندیش کھالی تھانہ علاقے میں کشتہ روز شرپسندوں کی فا ئرنگ میں ایک سیوک پولیس ہلکار بسواجیت مہتوکی موت ہو گئی تھی ۔

اس واقعہ کے بعد وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے اس واقعہ کو سنجید گی سے لیتے ہوئے اعلیٰ سطح کی تحقیقات کرانے کی بات کہی ہے۔ اس کے علاوہ اس کیس میں ملوث شرپسندوں کو جلد سے جلد گرفتار کرنے کی ہدایت دی ہے۔

وزیر اعلیٰ نےشمالی 24 پرگنہ کے پولیس سپر کو فون کیا اور تحقیقات سے متعلق تمام جانکاری حاصل کی ۔انہوں نے پولیس سپر کو اس کیس ملوث شرپسندوں کوجلد سے جلد گرفتار کرنے کی ہدایت دی ۔

انہوں نے مقتول سیوک پولیس اہلکار گروپد مہتو کی بیوہ گری پدمہتوکو فون کیا اور حالات کے بارے میں گفتگو کی۔

وزیراعلیٰ نے کہاکہ مقتول سیوک پولیس اہلکار کے اہل خانہ کو مالی مدد کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔اس کے علاوہ مقتول کے اہل خانہ کے ایک فرد کو نوکری دینے کی بھی بات کہی ہے۔

ترنمول کانگریس کی سربراہ کاکہنا ہے کہ ایک سنگین واقعہ ہے۔اس کیس میں ملوث افراد کو کسی بھی قیمت پر بخشا نہیں جائے گا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.