ETV Bharat / state

ممتا نے سشما سوراج کی جینتی پر انہیں یاد کیا - ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی

وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے سابق مرکزی وزیر سشما سوراج کو ان کی جینتی پر خراج تحسین پیش کیا۔

ممتا نے سشما سوراج کی جینتی پر انہیں یاد کیا

author img

By

Published : Feb 14, 2020, 4:54 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 8:24 AM IST

مغربی بنگال کی وزیر اعلی اور ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی نے سابق مرکزی وزیر سشما سوراج کو ان کی جینتی پر یاد کرتے ہوئے کہا کہ 'پارلیمانی سیاست میں ان کی غیر موجودگی کو محسوس کیا جاتا ہے۔'

ممتا نے سشما سوراج کی جینتی پر انہیں یاد کیا
ممتا نے سشما سوراج کی جینتی پر انہیں یاد کیا

محترمہ بنرجی نے ٹویٹ کر کے کہا کہ 'سابق مرکزی وزیر سشما سوراج جی کو ان کی جینتی پر یاد کرتے ہیں ۔ ان کی غیر موجودگی کو پارلیمانی سیاست میں محسوس کیا جاتا ہے۔'

وزیراعلیٰ نے کہا کہ 'سشما سوراج ایک اعلیٰ درجے کی سیاست داں ہونے کے ساتھ ساتھ ذہین وزیر بھی تھیں۔ انہوں نے کئی مواقع پر پیچیدہ مسئلے کو آسانی سے حل کیا تھا۔'

انہوں نے کہا کہ 'سشما سوارج کو ان کی یاد گار خدمات کے سبب ہمیشہ یاد کیا جائے گا۔ بھارتیہ جنتا پارٹی میں ان کی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا ہے۔'

Last Updated : Mar 1, 2020, 8:24 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.