کولکاتا:مغربی بنگال کی زویراعلیٰ ممتابنرجی نے کہاکہ ہم ان قابل لوگوں کو 60 سالوں میں نہیں بھیجتے ہیں۔ ہم ان کے کام، پورے تجربے کا پورا استعمال کرتے ہیں۔اس کے بعد ممتا بنرجی نے کہاکہ موجودہ چیف سکریٹری بھگوتی پرساد گوپالک کی طرف اشارہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہتین لوگ مل کر کام کر رہے ہیں۔ دو سابق، ایک موجودہ چیف سیکرٹری، بیوروکریٹس کے ریٹائرمنٹ کے بعد ان کی مدت ملازمت میں توسیع کوئی نئی بات نہیں۔ لیکن جس طرح سے ممتا بنرجی نے عمر کے معیار سے زیادہ تجربے کو اہمیت دی ہے، بہت سے لوگ ممتا بنرجی کے اس بیان کو حکمراں جماعت میں جاری تنازع کے تناظر میں دیکھ رہے ہیں ۔
-
Here’s to a Joyous Day!
— All India Trinamool Congress (@AITCofficial) January 9, 2024 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="
On 8th January, in her student's week address, Smt. @MamataOfficial made significant announcements and unveiled GoWB’s key initiatives for all students.
Following the event, she passionately addressed the gathering, detailing the arrangements for the… pic.twitter.com/cZLmEOYdLU
">Here’s to a Joyous Day!
— All India Trinamool Congress (@AITCofficial) January 9, 2024
On 8th January, in her student's week address, Smt. @MamataOfficial made significant announcements and unveiled GoWB’s key initiatives for all students.
Following the event, she passionately addressed the gathering, detailing the arrangements for the… pic.twitter.com/cZLmEOYdLUHere’s to a Joyous Day!
— All India Trinamool Congress (@AITCofficial) January 9, 2024
On 8th January, in her student's week address, Smt. @MamataOfficial made significant announcements and unveiled GoWB’s key initiatives for all students.
Following the event, she passionately addressed the gathering, detailing the arrangements for the… pic.twitter.com/cZLmEOYdLU
اس سے قبل رکن پارلیمان ابھیشیک بنرجی نے پہلے کہا تھا کہ ان کے خیال میں تمام پیشوں کی طرح سیاست میں بھی ریٹائرمنٹ کی عمر ہونی چاہیے۔ اس کے بعد ممتابنرجی کو یہ کہتے سنا گیا تھا کہ عمر میں کچھ بھی نہیں ہے۔دماغ کی عمر ہی اصل عمر ہے۔
یہ بھی پڑھیں:ایس سی اور ایس ٹی طلبا کیلئے ممتا بنرجی نے نئی اسکیم کا افتتاح کیا
ترنمول کانگریس کی سربراہ اور وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے کہا کہ 60 سال کی عمر مکمل ہونے کے بعد کوئی ریٹائرڈ نہیں ہونا چاہیے بلکہ بیورو کریٹس کے تجربات سے فائدہ اٹھانا چاہیے۔اعلیٰ مقام پر چند لوگ ایسے بھی ہونا چاہئے جن کے پاس کام کرنے کا وسیع تجربہ ہو۔اس تجربے سے نا صرف حکومت کے اداروں کو بلکہ عام لوگوں کو بھی بھرپور فائدہ ہو