ETV Bharat / state

'میں عوام کے حقوق کی پہرہ دار ہوں' - مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی

وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے آج ایک بار پھر عوام کے حقوق کی حفاظت کی دہائی دیتے ہوئے کہاکہ میں عوام کے حقوق کی پہرے دارہوں اورجب تک زندہ ہوں تو کوئی بھی عوام کو ان کے حقوق سے محروم نہیں کرسکتا ہے۔

'میں عوام کے حقوق کی پہرہ دار ہوں'
'میں عوام کے حقوق کی پہرہ دار ہوں'
author img

By

Published : Jan 7, 2020, 10:33 PM IST

این آر سی اور شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف احتجاج جاری رکھنے کا عزم دہراتے ہوئے مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے کہاکہ وہ عوام کے حقوق کی حفاظت کیلئے ہرممکن کام کرنے کو تیار ہیں۔

'میں عوام کے حقوق کی پہرہ دار ہوں'

انہوں نے کہا کہ ہم کسی کے رحم و کرم پر زندہ نہیں ہیں۔نہ ہی کسی کو حقوق چھیننے کی اجازت دیں گے۔

سندربن علاقے میں ایک عوامی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ترنمول کانگریس کی سربراہ نے کہاکہ میں آپ کی پہرہ دارہوں اور کسی کوبھی عوم کے حقوق کوچھننے کی جازت نہیں دوں گی۔

جنوبی 24 پرگنہ کے میں طوفان بلبل سے متاثرین سے متعلق انتظامی میٹنگ میں انہوں نے کہاکہ حکومت کے ہاؤسنگ اسکیم کے تحت مکان کی تعمیر کرکے دینے کا بھی اعلان کیا۔

'میں عوام کے حقوق کی پہرہ دار ہوں'
'میں عوام کے حقوق کی پہرہ دار ہوں'

اس کے علاوہ وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے کنگا ساگر کے یاتریوں کیلئے ایک لاکھ روپے کا انشورنش دینے کا بھی اعلان کیا۔مکرسکرانتی کے موقع پر کنگا ساگر میں کے غسل کاآغاز بدھ کی صبح سے ہوگا۔ ممتا بنرجی نے میلہ شروع ہونے سے پہلے پیر کو گنگاساگر کا دورہ کیا۔ انہوں نے کپل منی کے آشرم میں پوجا بھی کی۔ وزیر اعلی نے

غیر متوقع بارش کی وجہ سے میلے کی تیاریوں میں رخنہ پڑا ہے۔تاہم گزشتہ سنیچر سے کام تیز کردیا گیا ہے۔میلہ میں آنے والے عقیدت مندوں کی سیکورٹی کیلئے کئی سطح پرا نتظامات کیے گئے ہیں۔ڈروں اور ہیلی کاپٹر کے ذریعہ سیکورٹی انتظامات کیے جائیں گے۔میلے میں دس ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات ہوں گے۔ اس دوران خواتین پولیس اہلکاروں کی ایک بڑی تعداد بھی رکھی جارہی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.