ETV Bharat / state

کوروناوائرس سے خوف زدہ نہ ہونے ہوں:ممتا بنرجی - کروناوائرس کی وجہ سے خوف زدہ نہ ہونے کی اپیل

وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے ایک بارپھر شہریوں سے کوروناوائرس کی وجہ سے خوف زدہ نہ ہونے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ صاف صفائی پر خصوصی توجہ دیں اور کھانسی، نزلہ زکام اور بخار کی شکایت ہو تو اس کو نظر انداز نہ کریں ۔

کروناوائرس کی وجہ سے خوف زدہ نہ ہونے کی اپیل

author img

By

Published : Mar 13, 2020, 8:30 PM IST

نتیاجی انڈور اسٹڈیم میں منعقد اسپورٹس انعامات تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ نے کہاکہ پانی زیادہ سے زیادہ استعمال کریں، چوں کہ یہ بیماری متعددی ہے اس لئے لوگوں سے فاصلے سے ملاکریں، پکا ہوا کھانا کھایا کریں، ناخن کو صاف رکھیں، ہاتھ کو صابن اور سینیٹائزر سے دھویا کریں۔

کروناوائرس کی وجہ سے خوف زدہ نہ ہونے کی اپیل

وزیراعلیٰ نے کہا کہ چھینک آنے کے چہرے کو دھولیں۔ ہر ایک گھنٹے میں اپنے ہاتھ دھوئیں تاکہ جراثیم کو کچھ حد تک ختم کیا جا سکے۔ اس سے لوگوں کو فائدہ ہوگا۔

ترنمول کانگریس کی سربراہ کاکہنا ہے کھانا کو اچھی طرح سے پکا کر کھائیں، وزیراعلیٰ نے کہا کہ بنگال میں اب تک کوئی مریض سامنے نہیں آیا ہے۔

انہوں نے کہاکہ ہم نے ہسپتالوں کو تیار رہنے کیلئے کہا ہے اور انتظامات کئے جارہے ہیں۔ وزیراعلیٰ نے لوگوں کو بھیڑبھاڑ سے دور رہنے کا مشورہ دیا ہے۔

ریاستی حکومت کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے ریاست کے تمام اضلاع میں پائی الرٹ جاری کیا جا چکا ہے۔اضلاع کے ہسپتالوں کے ڈاکٹروں کو 24 گھنٹوں ڈیوٹی کے لئے تیار رہنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

خیال رہے کہ دنیا کے 105سے زیادہ ممالک میں پھیل چکے کورونا وائرس کی وجہ سے اب تک بڑے چھوٹے ٹورنامنٹ منسوخ یا پھر ملتوی کردیئے گئے ہیں۔

نیشنل باسکٹ بال ایسوسی ایشن (این بی اے) کے کلب تاج جیج کے ایک کھلاڑی کے پوری دنیا میں پھیل چکے جان لیوا کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق کے بعد این بی اے نے اس برس ہونے والے سیشن کو ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

بھارتی کھیل پر بھی کوروناوائرس کا گہرااثرپڑرہا ہے۔ متعدد بین الاقوامی اور قومی کھیل مقابلوں کو ملتوی کردیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان ون ڈے سریز، رنجی ٹرافی فائنل، آئی لیگ اور آئی ایس ایل کو بند اسٹیڈیم میں کرانے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.