ETV Bharat / state

'بی جے پی پر ممتا کا جعلی ویڈو بنانے کا الزام'

author img

By

Published : Dec 20, 2019, 6:11 PM IST

ریاستی وزیراعلیٰ ممتابنر جی نے کہا کہ بھارتیہ جنتاپارٹی تمام حدود پار چکی ہے۔ جعلی ویڈیوز بنا کر لوگوں کو گمراہ کرنے اور میری شبیہہ بگاڑنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

'اقوامی متحدہ کو بھارت کے حلات پر نظررکھنے کی ضرورت ہے'

بی جے پی کی قیادت والی مرکزی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنر جی کہاکہ بی جے پی تمام حدود پار چکی ہے۔ جعلی ویڈیو بنا کر لوگوں کو گمراہ کرنے اور میری شبیہہ بگاڑنے کی کوشش کی جا رہی ہے

انہوں نے کہاکہ میں جو کہتی ہوں وہ کسی سے چھپی ہوئی نہیں ہے ۔ میں سب کے سامنے زور سے بولتی ہوں۔ شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف ملک بھر میں احتجاج جاری ہے۔

ممتابنرجی کاکہنا ہے کہ ملک بھر کی طرح مغربی بنگال کے عوام بھی شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف سڑکوں پر اترے ہیں۔ اس میں غلط کیا ہے ۔ لوگ پرُامن احتجاج کررہے ہیں۔ لوگ اگر پرُتشدد مظاہرتے ہوئے تو حالات کچھ اور ہی ہوتے۔

ترنمول کانگریس کی سربراہ کاکہنا ہے کہ مغربی بنگال میں پرُتشدد مظاہرے جاری ہیں اور مستقبل میں بھی ہوتے رہے ہیں گے۔ پورے ملک کو پتہ ہے کہ مختلف ریاستوں میں کیا ہو رہاہے۔

انہوں نے کہاکہ کرناٹک کے منگلورو میں دولوگوں کی موت ہوئی ہے۔ لکھنو میں احتجاج کے دوران ایک شخص کی موت ہوئی۔ اس کے علاوہ جے این یو میں احتجاج کے دوران ایک نوجوان کو گولی ماری گئی۔ اس کے علاوہ شمال مشرق میں احتجاج کے دوران کئی لوگوں کی ہلاکت کی خبریں ہے۔

لیکن مغربی بنگال میں اب تک ایسا کچھ بھی نہیں ہو اہے۔ اس کا مطلب شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف ریاست کے تمام اضلاع میں پرُامن طریقے سے احتجاج جاری ہے اور رہے گا۔

انہوں نے کہاکہ بھارتیہ جنتاپارٹی نے جعلی ویڈیو کے ذریعہ گولوں کو گمراہ کرنے کی کوشش تیز کردی ہے۔ جعلی ویڈیو بنا کر میرے کے خلاف ہتک آمیز مقدمہ دائر کرنے کی سازش میں مصروف ہے۔

ترنمول کانگریس کی سربراہ کاکہنا ہے کہ عوام کو سب معلوم ہے ۔ بڑی بڑی باتیں کرکے ملک کو بربادی کی دہلیز تک پہنچانے والے بنگال میں آئے اور عوام کے خلاف بیان دیں تب انہیں پتہ چلے گا کہ احتجاج کیاچیز ہوتی ہے۔

واضح رہے کہ پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں شہریت ترمیمی ایکٹ منظور ہونے کےبعد ملک کی دیگر ریاستوں کی طرح مغربی بنگال میں احتجاج کاسلسلہ جاری ہے۔

ریاست کے مختلف اضلاع میں احتجاج کے دوران لوگوں نے ریلوے سمیت دیگر سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی ہے۔

مسلسل احتجاج کے سبب مشرقی ریلوے نے ہوڑہ اور سیالدہ سے روانہ ہونےو الی متعدد ٹرینوں کو معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.