ETV Bharat / state

'صحافیوں کو زمینیں دینے کی پیشکش' - زمینیں

مغر بی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے ریاست کے صحافیوں کو راجرہاٹ میں رہائش کے لیے زمینیں دینے کی پیشکش کی ہے ۔

'صحافیوں کو زمینیں دینے کی پیشکش'
author img

By

Published : Jul 24, 2019, 3:05 PM IST

کولکاتا پریس کلب کے سالانہ جلسے کو خطاب کر تے ہوئے ممتا بنر جی نے کہا کہ صحافی ہی صحافت کو زندہ رکھنے میں اہم رول ادا کر تے ہیں۔ کسی اخبار یا نیوز چینل کے ملک اور ایڈیٹر سے کہیں زیادہ صحافی اہم ہو تے ہیں۔

'صحافیوں کو زمینیں دینے کی پیشکش'

انہوں نے کہاکہ صحافی اگر ایماندار ہوئے تو سماج سے برائیوں کو دور کرنا اور بھی آسان ہو جا تا ہے۔ صحافی سماج کا آ ئینہ ہو تے ہیں ۔ انہیں اگر پوری آزادی سے کے ساتھ کام کرننے کی آزادی مل جائے تو وہ کچھ بھی کرسکتے ہیں ۔ ان کی قلم میں اتنی طاقت ہوتی ہے کہ وہ مضبوط سے مضبوط حکومت بھی گراسکتے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ مگر صحافیوں کی زندگی مشکل سے کٹتی ہے۔ یما نداری سے کام کرنے کے باوجود صحافی اور ان کے خاندان کوزندگی میں متعدد چیلنجیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

ممتا بنرجی نے جلسے کو خطاب کر تے ہوئے کہا کہ صحافیوں کی سب سے بڑی پریشانی رہاش ہے۔ صحافی دوستوں کی اس پر یشانی کو دور کرنے کے لیے راجر ہاٹ میں رہاش کے لیے زمین دینا چاہتی ہوں۔

وزیر اعلیٰ کے مطابق صحافیوں کی رہاش کے لیے راجر ہاٹ میں دس کٹھہ زمین دہنے کی پیشکش کی ۔ صحافیوں کو اب فیصلہ کرنا ہے کہ وہ کیا کرنا چا ہتے ہیں۔ انہوں نے اپنے آپ کو صحافیوں کے فیلمی ممبر قراردیا ہے۔

واجح رہے کہ مغر بی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی اس سے پہلے بھی کولکاتا کے صحافیوں کے لیے کئی منصوبوں کا اعلان کر چکی ہیں ۔

مغربی بنگال کے صحافی ریاستی حکومت کے کئی منصوبوں کا فائدہ اٹھا رہے ہیں ۔ ان کے لیے متعدد فلاح بہبہود کی اسکیمیں ہیں ۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.