ETV Bharat / state

'کوئی دکان و بازار بند نہیں کرے گا،لوگ کھائیں گے کیا'؟ - مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنر جی

وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے کہاکہ کوروناوائرس سے نمٹنے کی بھر پور کوشش کی جارہی ہے لیکن اس دوران دکان اور بازار بند کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ لوگ کھائیں گے کیا؟۔

کوئی دکان وبازار بند نہیں کرے گا ،لوگ کھائیں گے کیا؟

author img

By

Published : Mar 19, 2020, 10:57 PM IST

مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنر جی نے اعلیٰ میڈیکل افسران کے ساتھ میٹنگ کر تے ہوئے کہاکہ ملک کی دیگر ریاستوں کے مقابلے مغربی بنگال ابھی بھی محفوظ ہے۔

انہوں نے کہاکہ کولکاتا میں کوروناوائرس کا جو کیس ملا ہے وہ بنگال کا نہیں ہے بلکہ انگلینڈ سے آیا ہے۔ اس لئے ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ لوگوں کو ضرورت سے زیادہ دہشت زدہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔

انہوں نے کہاکہ ریاست کے تمام اضلاع کے ہستپالوں کو الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ تمام متعلقہ اداروں کو اس ضمن میں سجندگی سےکام کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ اس دوران اگر کسی کے خلاف لاپرواہی برتنے کی شکایت موصول ہو تی ہے تو اس کے خلاف سخت ترین کارروائی کی جائے گی جو دوسروں کے لئے سبق ہو گا۔

وزیر اعلیٰ نے کہاکہ حکومت اس ضمن میں پوری طرح سے چوکس ہے ۔ عام لوگوں کو بحران سے نجات دلانے کی ہرممکن کوشش کی جارہی ہے ۔امید ہے کہ ہمیں کامیا بی ملے گی۔

ترنمول کانگریس کی سربراہ کاکہنا ہے کہ کسی کو بھی موقع سے فائدہ اٹھانے کی اجازت نہیں ہو گی۔ بحران کے دوران دکانیں اور بازار وغیر بند رکھنے کی اطلاع ملی ہے۔

انہوں نے کہاکہ بحران کے دوران اگر دکانیں اور بازار بند رکھا جائے گا تو ہم سب کھائیں گے کیا۔ لوگوں کی دشواریوں کاسامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ دکانداروں اور بازار لگانے والوں کو خبر دار کرتی ہوں کہ اگر وہ دانشتہ طور پر یہ سب کر رہے تو اس گریز کریں گے ورانہ انہیں اس کا سنگین متائج بھگتنا پڑ سکتا ہے۔

بین الاقوامی وبا کی شکل اختیار کر چکی کورونا وائرس کے سبب پوری دنیا میں افراتفری کا ماحول ہے۔

بھارت کی مختلف ریاستوں میں کوروناوائرس میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں روزبروز میں اضافہ ہورہا ہے ۔ملک میں کوروناوائر کے سبب اب تک چار لوگوں کی موت ہو گئی۔

مغربی بنگال میں کوروناوائرس کا اب تک ایک بھی کیس رجسٹرڈ نہیں کیا گیا ہے۔

گزشتہ روز انگلینڈ سے کولکاتا آنے والے نوجوان کو کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے شبہ میں بیلیا گھاٹا آئی ڈی ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

اس کے علاوہ لندن میں شوٹنگ ختم کرکے کولکاتا پہنچنے پر ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمان اور اداکارہ میمی چکرورتی کو بھی 14 دنوں تک کورین ٹائن کا مشورہ دیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.