ETV Bharat / state

بنگال کو ماہانہ 5000 کروڑروپے کا نقصان - مغربی بنگال

وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے کہاکہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے ریاست کو ماہانہ پانچ ہزار کروڑروپے کا نقصان ہو رہا ہے اور مرکزی حکومت ایک پیسہ کی مدد کے لئے تیار نہیں ہے۔

بنگال کو ماہانہ 5000 کروڑروپے کا نقصان
بنگال کو ماہانہ 5000 کروڑروپے کا نقصان
author img

By

Published : Apr 30, 2020, 4:23 PM IST

مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا کہ ٹاسک فورس جس کی سربراہی نوبل انعام یافتہ ابھیجیت بنرجی کررہے ہیں 152,000کروڑ کے اقتصادی پیکج پر کام کررہی ہے۔جلد ہی ٹاسک فورس اپنی سفارشات پیش کرے گی۔

بنگال کو ماہانہ 5000 کروڑروپے کا نقصان
بنگال کو ماہانہ 5000 کروڑروپے کا نقصان

ممتا بنرجی نے کہا کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے سرکاری خزانے کو ماہانہ نقصان کا تخمینہ5,000کروڑ روپے۔ ریاست کو زبردست مالی نقصان کا سامنا ہے۔مگرمرکزی حکومت ایک پیسہ مدد کے لئے تیار نہیں ہے

وزیرا علیٰ نے کہا کہ بنگال ملک کے قرضوں سے دبے ہوئے ریاستوں میں سے ایک ہے۔بنگال حکومت مختلف فلاحی اسکیموں کے لئے سالانہ تقریبا55,000کروڑ روپے خرچ کرتی ہے اور 55,000روپے مرکز کو بطور سود کے دیتی ہے۔

مالی بحران پر قابو پانے کے لئے وزیر اعلی نے مرکزی حکومت سے اپیل کی ہے کہ سود کی رقم کی ادائیگی میں ایک سال کی چھوٹ دی جائے۔

انہوں نے کہا ہے کہ جی ایس ٹی کے جوواجبات باقی ہیں جلد سے جلد ریاست کیلئے جاری کئے جائیں۔ مرکزی حکومت اگر جی ایس ٹی کی بقیہ رقم ریاست کو سونپ دیتی ہے تو حالات میں تیزی سے بہتر ی آنے کی امید ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.