ETV Bharat / state

Mamata Meets Subramanian: ممتا بنرجی کی بی جے پی رہنما سبرا منیم سوامی سے ملاقات

author img

By

Published : Nov 24, 2021, 10:53 PM IST

Updated : Nov 24, 2021, 11:05 PM IST

ترنمو ل کانگریس کی توسیع (Expansion of Trinamool Congress) کے مشن پر دہلی میں موجود وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی (CM Mamata Banerjee) نے وزیر اعظم نریندر مودی (PM Modi) سے ملاقات کرنے سے قبل بی جے پی کے راجیہ سبھا رکن اور اپنی ہی حکومت کے خلاف تبصرہ کرنے کے لئے مشہور سبرا منیم سوامی (Subramanian Swamy) سے ملاقات کی۔

Mamata Meets Subramanian: ممتا بنرجی نے بی جے پی رہنما سبرا منیم سوامی سے ملاقات کی

سبرامنیم سوامی (Subramanian Swamy) نے ممتا بنرجی (CM Mamata Banerjee) سے ملاقات کرنے کے بعد کہا ہے کہ وہ اپنی سائیڈ نہیں تبدیل کررہے ہیں۔ پہلے بھی وہ ممتا بنرجی کی طرفداری کی ہے۔ مجھے سائیڈ بدلنے کی ضرورت نہیں ہے۔

سخت گیر نظریات کی وجہ سے مشہور سبرامنیم سوامیی کے حالیہ دنوں میں بی جے پی سے تعلقات میں سرد مہری آئی ہے۔ انہیں گزشتہ دنوں بی جے پی کی آل انڈیا ورکنگ کمیٹی سے ہٹا دیا گیا تھا۔ اس کے علاوہ وہ پہلے بھی کئی بار عوام میں ممتا کی تعریف کرچکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم مودی نے ممتا بنرجی کی دعوت قبول کرلی

واضح رہے کہ وزارت خارجہ سے ممتا بنرجی کو روم کا دورہ کرنے کی اجازت نہیں ملنے پر سوامی نے مرکزی حکومت کی سخت تنقید کی تھی۔ کل ممتا بنرجی نے کانگریسی لیڈران کرتی آزاد، اشوک تنور اور سابق جےڈی یو لیڈر پون ورما کو ترنمول کانگریس میں شامل کرایا تھا۔

یو این آئی

Last Updated : Nov 24, 2021, 11:05 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.