ETV Bharat / state

West Bengal CM Mamata Banerjee ممتا بنرجی نے گورنر سے ملاقات کی - مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی

وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے گورنر لا گنیش سے ملاقات کی۔ گورنر گزشتہ کئی دنوں سے چنئی میں بیمار تھے۔ آج وہ کلکتہ واپس آگئے-West Bengal CM Mamata Banerjee

ممتا بنرجی نے گورنر سے ملاقات کی
ممتا بنرجی نے گورنر سے ملاقات کی
author img

By

Published : Oct 14, 2022, 5:52 PM IST

کولکاتا: مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے گورنر لا گنیش جو گزشتہ کئی دنوں سے چنئی میں بیمار تھے۔آج وہ کولکاتا واپس آگئے ہیں۔سے راج بھون میں ملاقات کی-West Bengal CM Mamata Banerjee Meets Governor Ganesan At Raj bhavan

ممتابنرجی نے ایک طرف جہاں درگا پوجا کی مبارکباد دی وہیں ممتا بنرجی نے ان کی جسمانی حالت کے بارے میں بھی دریافت کیا۔ کل ایکوپارک کی فتح کی ریلی تھی۔ گورنر کو وہاں مدعو کیا گیا تھا، ساتھ ہی گورنر کو بھی پوجا کارنیول میں مدعو کیا گیا تھا۔ لیکن وہ بیماری کے باعث کسی تقریب میں شرکت نہیں کر سکے۔

یہ بھی پڑھیں:Babu Ali Donates Lands to Hanuman Temple بابو علی نے ایک بیگھہ زمین مندر کو عطیہ کی

مغربی بنگال کی حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کی سربراہ اور وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے گورنر لا گنیش جو گزشتہ کئی دنوں سے چنئی میں بیمار تھے۔آج وہ کلکتہ واپس آگئے ہیں۔سے راج بھون میں ملاقات کی-West Bengal CM Mamata Banerjee Meets Governor Ganesan At Raj bhavan

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.