ETV Bharat / state

دیدی سے بولئے: ممتا نے جاری کیا ٹول فری نمبر - براہ راست رابطہ

مغر بی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے عوام سے براہ راست رابطہ رکھنے کےلیے ٹول فری نمبرجاری کیا ۔ ٹول فری نمبر کے ذریعہ کوئی بھی شخص وزیر اعلیٰ سے بات کرسکتا ہے اور اپنے مسائل پیش کرسکتاہے۔

دیدی سے بولئے
author img

By

Published : Jul 29, 2019, 5:45 PM IST

ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی نے مغربی بنگال کے عوام کے مسائل کو بہتر طور پر سمجھنے کے لیے ٹول فری نمبر جاری کیا ہے۔

دیدی سے بولئے

ٹول فری نمبر کے ذریعہ کوئی بھی فون کرکے وزیر اعلیٰ کے براہ راست اپنے مسائل پیش کر سکتا ہے اس کے علاوہ مفید مشورے بھی دے سکتا ہے آج کولکاتا کے نذرل منچ میں پارٹی کے ایم ایل اے کے ساتھ ممتا بنرجی نے پارٹی کی کارکردگی بہتر بنانے اور مختلف اہم امور پر تبادلہ خیال کرنے کے لئے میٹنگ بلائی تھی ۔

اسی دوران یہ اعلان کیا گیا کہ اب کولکاتا کے مئیر کی طرح وزیر اعلیٰ سے بھی بھی براہ راست بات کی جا سکتی ہے۔ واضح ہوکہ اس سے قبل کولکاتا کے مئیر نے عوام کے مسائل سننے کے لئے ٹول فری نمبر جاری کیا تھا۔

اسی طرح اب وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے بھی ٹول فری نمبر جاری کیا ہے 9137091370 پر کوئی بھی براہ راست وزیر اعلیٰ سے بات کرکے اپنے مسائل پیش کر سکتا ہے اس کے علاوہ مشورے بھی دے سکتا ہے

Intro:مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے عوام سے براہ راست رابطہ رکھنے کے ٹول فری نمبر جاری کیا جس پر کوئی براہ راست وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی سے بات کر سکتا ہے اور اپنے مسائل پیش کر سکتا ہے.

Body:ممتا بنرجی نے مغربی بنگال کے عوام کے مسائل کو بہتر طور پر سمجھنے کے لئے ٹول فری نمبر جاری کیا ہے جس پر کوئی بھی فون کرکے وزیر اعلیٰ کے براہ راست اپنے مسائل پیش کر سکتا ہے اس کے علاوہ مفید مشورے بھی دے سکتا ہے آج کولکاتا کے نذرل منچ میں پارٹی کے ایم ایل اے کے ساتھ ممتا بنرجی نے پارٹی کی کارکردگی بہتر بنانے اور مختلف اہم امور پر تبادلہ خیال کرنے کے لئے میٹنگ بلائی تھی اسی دوران یہ اعلان کیا گیا کہ اب کولکاتا کے مئیر کی طرح وزیر اعلیٰ سے بھی بھی براہ راست بات کی جا سکتی ہے واضح ہوکہ اس سے قبل کولکاتا کے مئیر نے عوام کے مسائل سننے کے لئے ٹول فری نمبر جاری کیا تھا اسی طرح اب وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے بھی ٹول فری نمبر جاری کیا ہے 9137091370 پر کوئی بھی براہ راست وزیر اعلیٰ سے بات کرکے اپنے مسائل پیش کر سکتا ہے اس کے علاوہ مشورے بھی دے سکتا ہے.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.