ETV Bharat / state

Mamata Felicitates Toppers طلباء ہمارے ملک کے مستقبل کے لیڈر اور مشعل بردار - کامیابیاں حاصل کرنے والے طلباء کو مبارکباد

وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے جمعرات کو اس سال مختلف کامیابیاں حاصل کرنے والے طلباء کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ طلباء ہمارے ملک کے مستقبل کے لیڈر اور مشعل بردار ہیں۔

طلباء ہمارے ملک کے مستقبل کے لیڈر اور مشعل بردار

author img

By

Published : Jun 1, 2023, 6:53 PM IST

طلباء ہمارے ملک کے مستقبل کے لیڈر اور مشعل بردار

کولکاتا: مغربی بنگال کت دارالحکومت کولکاتا میں واقع وشو بنگلہ میلہ کے احاطے میں طلبہ کو مبارکباد دیتے ہوئے محترمہ بنرجی نے کہا، "میں ان ہونہار نوجوان طلبہ کو ان کی ثابت قدمی اور محنت کے لیے تہہ دل سے مبارکباد دیتی ہوں۔ ہمارے طلبہ ہمارے ملک کے مستقبل کے لیڈر اور مشعل بردار ہیں اورمجھے ان کی شاندار صلاحیتوں، عمدگی اور بلندیوں تک پہنچنے کے عزم کو دیکھ کر بہت فخر ہورہا ہے۔

  • Bengal's students, across all boards, have excelled in their exams.

    Hon'ble CM @MamataOfficial applauded their efforts. She also congratulated the parents and teachers who rightfully deserve a part of the appreciation.

    May they now go on to achieve all their dreams! pic.twitter.com/yEdWuRfPnb

    — All India Trinamool Congress (@AITCofficial) June 1, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

انہوں نے اساتذہ اور والدین کو بھی مبارکباد پیش کی جنہوں نے ان کی نمایاں کامیابیوں میں کلیدی کردار ادا کیا۔ انہوں نے کہا، “مجھے اسٹوڈنٹس کریڈٹ کارڈ موبائل ایپ اور ایجوکیشن ایکو سسٹم پورٹل کا افتتاح کرتے ہوئے بے حد خوشی ہو رہی ہے، جس کا مقصد تعلیم تک آسان رسائی فراہم کرنا ہے۔ میں نے دو کتابیں یونیک ای گورننس انیشیٹیو ان ویسٹ بنگال اور جیمس آف بنگال 2023 بنگال کا بھی اجرا کیا۔

یہ بھی پڑھیں:Mamata Stand For Wrestlers پہلوانوں کی حمایت میں ممتا بنرجی کی احتجاجی ریلی

وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ریاستی حکومت سب کے لیے تعلیمی مواقع کو مسلسل بڑھانے کے لیے پرعزم ہے۔ انہوں نے کہا، ’’ہم سمجھتے ہیں کہ ہماری نوجوان نسل بہترین تعلیمی سہولیات کی مستحق ہے۔ انہوں نے کہاکہ میرے تمام طلباء سے میں امید کرتی ہوں کہ ان کی مستقبل کی کوششیں ان کے لیے اور بھی بڑی کامیابی اور تکمیل لے کر آئیں گی۔ بہتر کے لیے کوشش کرتے رہیں، اور حکمت کی روشنی آپ کے آگے کے راستے کو روشن کرے۔ مسکراتے رہیں، اور آپ نئے سنگ میل حاصل کرتے رہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.