ETV Bharat / state

ممتا بنرجی نے موہن بگان کو استقبالیہ دیا

author img

By

Published : Mar 13, 2020, 10:45 PM IST

وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے 20۔2019 آئی لیگ چمپئین موہن بگان کو جمعہ کو استقبالیہ دیا۔ اس موقع پر خواتین اور مردانڈر۔23 ٹیموں کو بھی خصوصی انعامات سے نوازا گیا۔

آ ئی لیگ چمپئین موہن بگان کو استقبالیہ
آ ئی لیگ چمپئین موہن بگان کو استقبالیہ

مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے کلب چمپئین آف انڈیا(آئی لیگ) موہن بگان کو خطاب حاصل کرنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہاکہ چمپئین ٹیم کو استقبالیہ دیا۔ اس موقع پرخواتین اور مردانڈر۔23 ٹیموں کو بھی خصوصی انعامات سے نوازا گیا۔

آ ئی لیگ چمپئین موہن بگان کو استقبالیہ
آ ئی لیگ چمپئین موہن بگان کو استقبالیہ

انہوں نے اپنے ٹوئیٹ میں لکھا ہے کہ موہن بگان کلب کے تمام کھلاڑیوں اور کوچنگ اسٹاف کو استقبالیہ دیا ۔ اس دوران انہیں خصوصی اعزازس سے نوازا جائے گا۔

وزیراعلیٰ نے کہاکہ موہن بگان کے آ ئی لیگ چمپئین شپ کا خطاب جیتنے پر انہیں استقبالیہ دینا کا مطلب یہ ہے کہ ریاست میں کھیل کو مزید فروغ دینا ہے۔ موہن بگان بھارت کا تاریخی کلب ہے۔ خطابی جیت پر ان کااستقبالیہ دینا لازمی ہوتا ہے۔

آ ئی لیگ چمپئین موہن بگان کو استقبالیہ
آ ئی لیگ چمپئین موہن بگان کو استقبالیہ

انہوں نے کہاکہ موہن بگان کے علاوہ انڈر۔23 کرکٹ ٹیم (مینس) اور انڈر۔23 کرکٹ ٹیم(خاتون) کھلاڑیوں کو استقبالیہ دیاگیاہے۔ اس سے نوجوانوں میں کھیل سے متعلق دلچسپی میں اضافہ ہو ا۔ خواتین بھی اب کھیل کود میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہی ہیں

واضح رہے کہ گزشتہ روز موہن بگان چار میچ باقی رہتے ہی 16 میچوں میں 39 پوائنٹ کے ساتھ آ ئی لیگ کا خطاب اپنے نام کرلیا۔ موہن بگان کا یہ پانچواں آ ئی لیگ خطاب ہے۔

آ ئی لیگ چمپئین موہن بگان کو استقبالیہ
آ ئی لیگ چمپئین موہن بگان کو استقبالیہ

اس کے علاوہ کولکاتا کا ایک اور کلب ایسٹ بنگال 16 میچوں میں 23 پوائنٹ کے ساتھ دوسری پوزیشن پر ہے۔

آ ئی لیگ چمپئین موہن بگان کو استقبالیہ
آ ئی لیگ چمپئین موہن بگان کو استقبالیہ

اس کے علاوہ منرواپنجاب ایف سی(23 پوائنٹ)،رئیل کشمیر ایف سی (22 پوائنٹ )اور تراؤ ایف سی(22 پوائنٹ) کے ساتھ بالترتیب تیسرے، چوتھے اور پانچویں مقام پر ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.