ETV Bharat / state

رشی کپور کے انتقال پر ممتا بنرجی کا اظہار افسوس - وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی

وزیراعلی ممتا بنرجی نے بالی ووڈ کے معروف اداکار رشی کپور کی موت پر تعزیت کرتے ہوئے ان کے اہل خانہ سے ہمدری کا اظہار کیا

رشی کپور کے انتقال پر ممتا بنرجی کا اظہار افسوس

author img

By

Published : Apr 30, 2020, 5:32 PM IST

مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے مشہور اداکار رشی کپور کے انتقال پر تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ رشی کپور نے صبر اور ہمت کے ساتھ بیماری کا مقابلہ کیا ہے۔خیال رہے کہ رشی کپور کینسرجیسے موذ ی امراض میں مبتلا تھے۔

رشی کپور کے انتقال پر ممتا بنرجی کا اظہار افسوس
رشی کپور کے انتقال پر ممتا بنرجی کا اظہار افسوس

ممتا بنرجی نے کہا کہ نیشنل ایوارڈ یافتہ، آئیکونک اداکار رشی کپور کے انتقا ل پر دکھ اور افسوس ہوا۔انہوں نے 150فلموں میں اداکاری کی ہے۔میں ان کے اہل خانہ،دوست و احباب اور فلمی دنیاسے وابستہ لوگوں سے تعزیت کرتی ہوں۔

کپور کو ایچ این ریلائنس اسپتال کل اسپتال میں داخل کرایا گیا تتھا۔ایک سال تک امریکہ میں علاج کرانے کے بعد گزشتہ سال ہی ستمبر میں ہندوستان لوٹے ہیں۔فروری میں بھی طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔

دودنوں میں دو مشہور اداکاروں کے انتقال سے فلمی نگری اور فلم شائقین صدمے میں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.