ETV Bharat / state

کوروناوائرس: ممتا بنرجی نے کل جماعتی میٹنگ طلب کی - کوروناوائرس سے نمٹنے کے لئے پیر کو کل جماعتی میٹنگ طلب

وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے کوروناوائرس سے نمٹنے کے لئے پیر کے روز آل پارٹی میٹنگ بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

کوروناوائرس سے نمٹنے کے لئے پیر کو کل جماعتی میٹنگ طلب

author img

By

Published : Mar 21, 2020, 9:15 PM IST

مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے ریاست میں کوروناوائرس سے تمام سیاسی جماعتوں کی میٹنگ طلب کی ہے۔

کوروناوائرس سے نمٹنے کے لئے پیر کو کل جماعتی میٹنگ طلب
کوروناوائرس سے نمٹنے کے لئے پیر کو کل جماعتی میٹنگ طلب

پیر کے روز ریاستی سکرٹریٹ بلڈنگ میں ممتا بنرجی آل پارٹی میٹنگ کی قیادت کریں گی۔

وزیراعلیٰ نے اس سے قبل ریاست کے تمام اعلیٰ میڈیکل افسران، میڈیکل شعبے کے اہلکاروں سے میٹنگ کرچکی ہیں۔

انہوں نے 15 اپریل تک ریاست کے تمام تعلیمی اداروں کو بند رکھنے کی ہدایت دی ہے۔ اس کے علاوہ ریاست کے تمام اضلاع کے ہسپتالوں میں آئیسولیشن وارڈ کی تعداد بڑھانے کا حکم دیا ہے۔

محکمہ صحت نے کہا ہے کہ بنگال میں کورونا وائرس کے تینوں کیسز باہر سے آئے ہیں۔ دو افراد انگلینڈ سے تعلق رکھتے ہیں جبکہ تیسرا کیس اسکاٹ لینڈ سے ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.