ETV Bharat / state

شہریت ترمیمی ایکٹ پر وزیراعلیٰ کی ایک اور کتاب منظر عا م پر - وزیرا علیٰ ممتا بنرجی

وزیراعلیٰ ممتابنرجی کی کتاب شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آرسی آج بین الاقوامی کتاب میلہ اس کا رسم اجرا کردیا گیا ہے

شہریت ترمیمی ایکٹ پر وزیراعلیٰ کی ایک اور کتاب منظر عا م پر

author img

By

Published : Feb 4, 2020, 10:59 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 5:07 AM IST

شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آر سی کے خلاف مسلسل تحریک چلارہی مغربی بنگال کی وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے اس موضوع پر کتاب لکھیں ہیں اور آج بین الاقوامی کتاب میلہ اس کا رسم اجرا کردیا گیا ہے۔

ممتا بنرجی کی اس کتاب کا نام”شہریت کا خوف“ ہے جسے آج شام پروفیسرنرسنگھ پرساد بہادوریا نے کلکتہ بک فیئر نے کیا گیا۔

اس سے قبل کتاب میلہ کے افتتاح کے موقع پر بھی اسی موضوع پر دو کتابوں کا رسم اجرا کیا گیا تھا۔

شہریت ترمیمی ایکٹ پر وزیراعلیٰ کی ایک اور کتاب منظر عا م پر
شہریت ترمیمی ایکٹ پر وزیراعلیٰ کی ایک اور کتاب منظر عا م پر

خیال رہے کہ ہرسال بین الاقوامی کتاب میلے میں ممتا بنرجی کی کتابیں جاری کی جاتی ہیں۔’شہریت کا خوف‘کے ٹائٹل پر کچھ دن قبل این آر سی اور شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف احتجاج کے دوران ممتا بنرجی نے گاندھی مورتی،میو روڈ پر ممتا بنرجی پینٹنگ کیا تھا۔اسی پنٹنگ کو ٹائٹل بنایا گیا ہے۔

اس کتاب کے ذریعہ ممتا بنرجی نے وضاحت کی ہے کہ شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آر سی کے نافذ ہونے کی وجہ سے کی لوگوں کو کس طرح سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔ممتا بنرجی کی یہ کتاب ”جاگو بنگلہ“ کے بک اسٹال پر موجود ہیں۔

خیال رہے کہ بی جے پی نے بھی کتاب میلہ میں اپنا ایک اسٹال لگایا ہے۔بی جے پی نے دعویٰ کیا ہے کہ بڑی تعداد میں شہریت ترمیمی ایکٹ پر کتابیں فروخت ہورہی ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 5:07 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.