ETV Bharat / state

مغربی بنگال:بچوں پرکورونا ویکسین کی کلینیکل ٹرائل ہفتے کے اواخر میں شروع - بنگال کی اہم خبر

مغربی بنگال میں 12 سے 18 سال کی عمر کے بچوں پرویکسین کلینیکل ٹرائل اس ہفتے کے آخر میں شروع ہونے جارہا ہے

کورونا ویکسین
کورونا ویکسین
author img

By

Published : Jun 15, 2021, 10:40 PM IST

محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق پارک سرکس میں واقع چلڈرن ہیلتھ انسٹی ٹیوٹ میں شروع ہوگا ۔ یہ ٹیسٹ 100 بچوں پر ہوگا۔ ویکسینیشن کے پہلے مرحلے کے لئے ، 12 سے 18 سال کی عمر کے 100 افراد کا انتخاب کیا جائے گا۔

ملک بھر کے 54 مراکز میں کورونا ویکسین کا ٹیسٹ کیا جارہا ہے ۔ تاہم بنگال میں بچوں کو صرف انسٹی ٹیوٹ آف چلڈرن ہیلتھ میں ٹیکے لگائے جائیں گے۔یہ کلینیکل ٹرائل اگلے 15 دن میں مکمل ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق زیڈاس کمپنی ملک بھر میں 26,000 بچوں پر کورونا ویکسین کا ٹرائل کیا جارہا ہے۔

دوسری طرف دہلی میں آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس (ایمس دہلی) نے آج سے بچوں پر کلینیکل ویکسین ٹرائل شروع کای ہے۔کورونا کے تیسرے لہر میںبچوں کے متاثر ہونے کا زیادہ خطرہ ہے ۔ایسے میں حکومت جلد سے جلد یہ ٹرائل اور اس کے نتائج آنے کا انتظار کررہی ہے۔تاکہ بچوں کو کورونا سے متاثر ہونے سے بچایا جاسکے ۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.