ETV Bharat / state

'اترپردیش میں صحافی کا قتل ناقابل قبول' - قتل

ترنمول کانگریس کی سربراہ اور وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے اترپردیش میں صحافی کے قتل پر یوگی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہاکہ ص یہ کسی بھی قیمت پر قابل قبول نہیں ہے

'اترپردیش میں صحافی کا قتل ناقابل قبول'
author img

By

Published : Aug 19, 2019, 11:50 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 2:27 PM IST

مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے اترپردیش میں صحافی کے قتل پر بھارتی جنتاپارٹی کی قیادت والی یوگی آدیتہ ناتھ کی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہاکہ اس ریاست میں جرائم کاگراف سب سے اوپر ہے۔ عام لوگ جرائم پیشہ افراد سے پریشان تھے لیکن صحافیوں کو بھی بخشانہیں جارہاہے

وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے اترپردیش میں صحافی کی ہلاکت کے واقعے کو ناقابل قبول قرار دیاہے۔ اس طرح کی واردات کو روکنے میں اترپردیش کی حکومت پوری طرح سے ناکام ثابت ہورہی ہے۔اس سے قبل اناؤ عصمت دری کیس میں اہم گناہ پر جان لیوا حملہ اور اب صحافی کوموت کاگھاٹ اتار دیا گیا۔

ممتا بنرجی نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ اترپردیش کے ضلع سہارن پور میں ایک نوجوان صحافی اسیش جن وانی اور اس کے بھائی کو گولی مارکر ہلاکت کی خبر ملی ہے۔یہ بہت ہی افسوس ناک اور ناقابل قبول ہیں۔

انہوں نے کہاکہ میں مہلوک کے اہل خانہ اور دینک جاگرن کی ٹیم سے تعزیت کرتی ہوں۔ انہوں نے کہاکہ صحافی کے اہل خانہ سے ہمدردی ہے ۔ صحافی کی موت کے بعد ان کے گھروالوں پر کیا گزررہا ہے یہ احساس کسی کو ہو گایانہیں اس کے بارے میں بھی کچھ نہیں جا سکتاہے۔

خیال رہے کہ 24سالہ صحافی اور اس کے بھائی کو ان کی رہائش گاہ پر گولی مار کر ہلاک کردیا گیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 27, 2019, 2:27 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.