ETV Bharat / state

بین الاقوامی یوم عطیات اعضاء پر ممتا بنرجی کا پیغام - یوم عطیات اعضاء

مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے آج یوم عطیات اعضاء کے موقع پر جسمانی اعضاء عطیہ کرنے کی اپیل کے ساتھ ہی لوگوں میں اس کے تئیں بیداری پیدا کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

بین الاقوامی یوم عطیات اعضاء پر ممتا بنرجی کا پیغام
author img

By

Published : Aug 14, 2019, 7:32 AM IST

Updated : Sep 26, 2019, 10:48 PM IST

بین الاقوامی یوم عطیات اعضاء پر مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کے ذریعہ لوگوں میں جسمانی اعضاء کے عطیہ کرنے کے لئے بیداری پیدا کرنے کی اپیل کی ۔

مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے کہاکہ کہا کہ کئی بار ایسا ہوتا ہے کہ کسی مریض کی جسمانی اعضاء کی ضرورت ہوتی ہے ۔ لیکن موقع پر دستیاب نہ ہونے کی صورت میں ان کی جان نہیں بچائی جا سکتی ہے ۔

انہوں نے کہا کہ مغربی بنگال میں اب تک کئی مثالیں قائم ہو چکی ہیں کہ جس میں مریضوں کے لئے جسمانی اعضاء کا کامیابی سے تبدیل کیا گیا ہے ۔

حکومت مغربی بنگال کی جانب سے ایسے موقع پر خصوصی گرین کوریڈور بنا کر انسانی اعضاء کو ان کی منزل تک پہنچانے کا کام کیا گیا ہے ۔ مزید اس طرح کے اقدامات کے ذریعے لوگوں میں اعضاء عطیہ کرنے کے لئے بیداری پیدا کرنے کی ضرورت ہے ۔ یہ ایک نہایت ہی اہم انسانی ہمدرد کا اعمل ہے اور اس کے لئے سب کو آگے بڑھنے کی ضرورت ہے.

Intro:مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے آج یوم عطیات اعضاء کے موقع پر جسمانی اعضاء عطیہ کرنے کی اپیل کے ساتھ ہی لوگوں میں اس کے تئیں بیداری پیدا کرنے کی ضرورت پر زور دیا.

Body:بین الاقوامی یوم عطیات اعضاء پر مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کے ذریعہ لوگوں میں جسمانی اعضاء کے عطیہ کرنے کے لئے بیداری پیدا کرنے کی اپیل کی اور ساتھ ہی کہا کہ کئی بار ایسا ہوتا ہے کہ کسی مریض کی جسمانی اعضاء کی ضرورت ہوتی ہے لیکن موقع پر دستیاب نہ ہونے کی صورت میں ان کی جان نہیں بچائی جا سکتی ہے انہوں نے کہا کہ مغربی بنگال میں اب تک کئی مثالیں قائم ہو چکی ہیں کہ جس میں مریضوں کے لئے جسمانی اعضاء کا کامیابی سے تبدیل کیا گیا ہے حکومت مغربی بنگال کی جانب سے ایسے موقع پر خصوصی گرین کوریڈور بنا کر انسانی اعضاء کو ان کی منزل تک پہنچانے کا کام کیا گیا ہے مزید اس طرح کے اقدامات کے ذریعے لوگوں میں اعضاء عطیہ کرنے کے لئے بیداری پیدا کرنے کی ضرورت ہے یہ ایک نہایت ہی اہم انسانی ہمدرد کا اعمل ہے اور اس کے لئے سب کو آگے بڑھنے کی ضرورت ہے.

Conclusion:
Last Updated : Sep 26, 2019, 10:48 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.