ETV Bharat / state

کرونا وائرس :مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی - کرونا وائرس :مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی

کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ کے ساتھ ہی تجارت اور کاروبار پر بھی اثر ہونے لگا ہے۔

کرونا وائرس :مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی

author img

By

Published : Mar 12, 2020, 6:23 PM IST

سوشل میڈیا کے ذریعہ پھیلائے جارہے افواہوں اور فیک نیوز کا اثر چکن کے کاروبار پر بھی پڑنے لگا ہے۔

سوشل میڈیا کے ذریعہ پھیلائی جارہی افواہوں کے مطابق چکن کے گوشت میں کرونا وائرس کے اثرات ہیں۔

چکن گوشت کے کاروباروں سے جڑے لوگوں کے مطابق چکن گوشت کی قیمت میں 30فیصد کمی آگئی ہے۔

کولکاتا کے کئی علاقوں میں گوشت کی قیمت کم ہوکر 100روپے سے کم ہوگئی ہے۔دوسری طرف مٹن اور بیف گوشت کی قیمت میں کئی گنا اضافہ ہوگیا ہے۔

وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے گوشت کی قیمت پر کنٹرول کرنے کیلئے انفورسمنٹ برانچ کو خصوصی ہدایات جاری کیا گیا ہے۔

اس سے قبل وزیر اعلی ممتا بنرجی نے بدھ کے روز نامہ نگاروں سے بارت کرتے ہوئے کہا تھا کہ کورونا کا مرغی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

لہذا چکن کھانے سے ڈرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ اس کے علاوہ وزیر اعلی نے انفورسمنٹ برانچ کو ہدایت کی کہ بیف اور مٹن کے گوشت کی قیمت میں اضافہ کیوں ہورہا ہے۔

وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے یقین دہانی کرائی کہ اگلے چار گھنٹوں گوشت کی قیمت پر قابو پالیا جائے گا۔

خوف کا عالم یہ ہے کہ لوگ اب پولٹری سے اس قدر خوفزدہ ہیں کہ مرغی کے تاجر اپنی ہی مرغیوں کو مار رہے ہیں۔

کوروناوائرس کے سبب مرکزی حکومت نے غیرملکی شہریوں کے لئے ویزا جاری کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔اس کے علاوہ آئندہ چند دنوں تک بین الاقوامی پروازوں کومعطل کرنے کافیصلہ کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.