ETV Bharat / state

تیلنی پاڑہ اور آس پاس علاقے میں 17مئی تک کرفیونافذ

ضلع کلکٹر نے فساد سے متاثر تیلنی پاڑہ علاقے میں 17 مئی تک کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کیا ۔اس کے ساتھ انٹرنیٹ سروس وغیرہ معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔

تیلنی پاڑہ اور آس پاس علاقے میں 17مئی تک کرفیونافذ
تیلنی پاڑہ اور آس پاس علاقے میں 17مئی تک کرفیونافذ
author img

By

Published : May 14, 2020, 4:24 PM IST

مغربی بنگال کے ہگلی ضلع کے کلکٹر نے کہا ہے کہ 17مئی تک چندن نگرا ور شری رام پور سب ڈویژن میں شام 6بجے تک کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ اس کے علاوہ انٹرنیٹ سروس، براڈ بینڈاور موبائل ٹاڈا سروس بند رہیں گے۔

تیلنی پاڑہ اور آس پاس علاقے میں 17مئی تک کرفیونافذ
تیلنی پاڑہ اور آس پاس علاقے میں 17مئی تک کرفیونافذ

ضلع انتظامیہ نے کہا کہ سوشل میڈیا پر افواہ پھیلانے اور غلط ویڈیو شیئر کیا جارہا ہے اس کی وجہ سے ماحول خراب ہوئے ہیں۔ضلع انتظامیہ نے کہا کہ کچھ گروپ کے ذریعہ ”ایک خاص گروپ کو ’کورونا‘کہے جانے پر فرقہ وارانہ تشدد کے واقعات رونما ہوگئے تھے۔

وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے آج کہا ہے کہ بی جے پی لیڈران ہندو اور مسلمان کررہے ہیں۔وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے ضلع انتظامیہ کو فسادیوں پر قابو پانے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ افواہ پھیلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کریں

چند ن نگر پولیس کمشنر نے کہا کہ اب تک 56افراد کوگرفتار کیا گیا ہے۔پولس کمشنر ڈاکٹر ہمایوں کبیر نے کہا کہ حالات کنٹرول میں ہے۔انہوں نے کہا کہ 56افراد کی شناخت کی گئی ہے جنہوں نے لاک ڈاؤ ن کی خلاف ورزی کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.