ETV Bharat / state

گوتم گنڈو کی درخواست ضمانت رد - دارلحکومت کولکاتا

روز ویلی چٹ فنڈ معاملے میں گرفتار کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹر گوتم کنڈ کی درخواست ضمانت خارج کردیا ہے

گوتم گنڈو کی درخواست ضمانت رد
گوتم گنڈو کی درخواست ضمانت رد
author img

By

Published : Feb 29, 2020, 8:05 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 11:57 PM IST

مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا میں واقع کلکتہ ہائی کورٹ کے جسٹس شیوکانت پرساد نے روز ویلی چٹ فنڈ معاملے میں گرفتار کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹر گوتم کنڈ کی درخواست ضمانت خارج کردیا ہے۔

گوتم گنڈو کی درخواست ضمانت رد
گوتم گنڈو کی درخواست ضمانت رد

عدالت نے گوتم کنڈو کا علاج سپر اسپیشیلٹی اسپتال میں کرانے کی ہدایت دیتے ہوئے ای ڈی ان کے علاج پر خرچ کرے گی۔

گوتم کنڈو نے چھ سال جیل میں رہنے کے بعد ہائی کورٹ میں ضمانت کے لئے درخواست دی تھی ۔روز ویلی کے وکیل ارون مکھرجی نے عدالت کو بتایا کہ گوتم کنڈو کینسر کے مریض ہیں ۔

علاج کےلئے انہیں ضمانت ملنی چاہئے۔ لیکن جمعہ کو عدالت نے ان کی ضمانت کی درخواست مسترد کردیا تاہم عدالت نے حکم دیا کہ گوتم کنڈو کاسپر اسپیشلٹی اسپتال میں ای ڈی کا علاج کرائے گی

ای ڈی نے 15جنوری کو روز ویلی میں چار افراد کے خلاف چارج شیٹ داخل کیا ہے۔ ای ڈی (انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ) نے خصوصی سی بی آئی عدالت میں کہا ہے کہ یہ گھوٹالہ 15ہزار520کروڑ روپے کا ہے۔

ای ڈی نے روز ویلی چٹ فنڈ کمپنی کے کئی اثاثوں کو ضبط کیا ہے ۔ ای ڈی نے اس ضمن میں ان سے کئی مرتبہ پوچھ تاچھ کی ہے ۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 11:57 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.