ETV Bharat / state

ترنمول کانگریس کا قبضہ منسوخ

بھاٹ پاڑہ میونسپل کارپوریشن کے معاملے ترنمول کانگریس کو لگا جھٹکا کلکتہ ہائی کورٹ نے بھاٹ پاڑہ میونسپل کارپوریشن میں ترنمول کانگریس کا ایک بار پھر قبضہ ہو گیا تھا گزشتہ دنوں بوڑد پر قبضہ کے لئے ووٹنگ ہوئی جس میں صفر کے مقابلے 19 سے ترنمول کانگریس کو جیت ملی تھی جس کے خلاف بی جے پی نے کلکتہ ہائی کورٹ میں معاملہ دائر کیا تھا جس پر شنوائی کرتے ہوئے آج عدالت نے ووٹنگ کو منسوخ کردیا اور اب بھاٹ پاڑہ کی قسمت کلکتہ ہائی کورٹ کے ہاتھوں میں ہے۔

author img

By

Published : Jan 2, 2020, 11:42 PM IST

بھاٹ پاڑہ میونسپل ترنمول کانگریس کے قبضہ کو کلکتہ ہائی کورٹ منسوخ کیا
بھاٹ پاڑہ میونسپل ترنمول کانگریس کے قبضہ کو کلکتہ ہائی کورٹ منسوخ کیا

مغربی بنگال کے دارلحکومت کولکاتا میں واقع کلکتہ ہائی کورٹ نے اج بھات پاڑہ میونسپل پر قبضے کے لئے ترنمول کانگریس اور بی جے پی کے درمیان لڑائی مزید پیچیدہ ہو گئی ہے۔ بی جے پی سے ترنمول کانگریس نے بھاٹ پاڑہ میونسپل کارپوریشن چھین لیا تھا ترنمول کانگریس بی جے پی کو بورڈ میں اکثریت ثابت کرنے کے لئے چلینج کیا تھا۔

اس میں بی جے پی کو شکست ہوئی تھی جس کے خلاف بی جے پی نے کلکتہ ہائی کورٹ سنگل بینچ میں معاملہ دائر کیا تھا جس کی شنوائی کرتے ہوئے آج کلکتہ ہائی کورٹ نے بورڈ کو تحلیل کر دیا جس کے خلاف ترنمول کانگریس نے ڈویژن بینچ میں اپیل کی ہے۔واضح رہے کہ لوک سبھا انتخابات کے بعد ترنمول کانگریس کے کونسلروں نے بی جے پی میں شمولیت اختیار کی تھی۔

لیکن نومبر میں 14 کونسلر دوبارہ ترنمول کانگریس میں شامل ہو گئے تھے ۔بھاٹ پاڑہ میں کل کونسلروں کی تعداد 35 ایک کونسلر ایم ایل اے ہوگئے ہیں جبکہ ایک کی موت ہو چکی ہے اور موجودہ کونسلروں کی تعداد 33 ہے اور اکثریت کے لئے 19 کونسلروں کی ضرورت ہے۔

نومبر میں دوبارہ جب 14 کونسلر ترنمول کانگریس میں واپسی آ گئے اور فی الحال ترنمول کانگریس کے پاس 19 کونسلر ہے اور بی جے پی کے پاس 13کونسلر رہ گئے ۔اس کے بعد آج ترنمول کانگریس نے چئیرمین کے خلاف عدم اعتماد کا دعوی کر دیا ۔

اکثریت ثابت کرنے کو کہا ووٹنگ میں ترنمول کانگریس کو 19 صفر سے جیت ہوئی ہے لیکن ترنمول کانگریس کا بورڈ پر قبضہ شام تک ہی رہا بی جے پی نے ووٹنگ کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کلکتہ ہائی کورٹ میں معاملہ دائر کر دیا کلکتہ ہائی کورٹ نے ووٹنگ کو منسوخ کر دیا ہے ترنمول کانگریس نے اس کے خلاف کلکتہ ہائی کورٹ کے ڈویژن بینچ میں اپیل کی ہے۔

Intro:بھاٹ پاڑہ میونسپل کارپوریشن کے معاملے ترنمول کانگریس کو لگا جھٹکا کلکتہ ہائی کورٹ نے بھاٹ پاڑہ میونسپل کارپوریشن میں ترنمول کانگریس کا ایک بار پھر قبضہ ہو گیا تھا گزشتہ دنوں بوڑد پر قبضہ کے لئے ووٹنگ ہوئی جس میں صفر کے مقابلے 19 سے ترنمول کانگریس کو جیت ملی تھی جس کے خلاف بی جے پی نے کلکتہ ہائی کورٹ میں معاملہ دائر کیا تھا جس پر شنوائی کرتے ہوئے آج عدالت نے ووٹنگ کو منسوخ کردیا اور اب بھاٹ پاڑہ کی قسمت کلکتہ ہائی کورٹ کے ہاتھوں میں ہے۔

Body:کلکتہ ہائی کورٹ نے اج بھات پاڑہ میونسپل پر قبضے کے لئے ترنمول کانگریس اور بی جے پی کے درمیان لڑائی مزید پیچیدہ ہو گئی ہے بی جے پی سے ترنمول کانگریس نے بھاٹ پاڑہ میونسپل کارپوریشن چھین لیا تھا ترنمول کانگریس بی جے پی کو بورڈ میں اکثریت ثابت کرنے کے لئے چلینج کیا تھا جس میں بی جے پی کو شکست ہوئی تھی جس کے خلاف بی جے پی نے کلکتہ ہائی کورٹ سنگل بینچ میں معاملہ دائر کیا تھا جس کی شنوائی کرتے ہوئے آج کلکتہ ہائی کورٹ نے بورڈ کو تحلیل کر دیا جس کے خلاف ترنمول کانگریس نے ڈویژن بینچ میں اپیل کی ہے۔واضح رہے کہ لوک سبھا انتخابات کے بعد ترنمول کانگریس کے کونسلروں نے بی جے پی میں شمولیت اختیار کی تھی لیکن نومبر میں 14 کونسلر دوبارہ ترنمول کانگریس میں شامل ہو گئے تھے بھاٹ پاڑہ میں کل کونسلروں کی تعداد 35 ایک کونسلر ایم ایل اے ہوگئے ہیں جبکہ ایک کی موت ہو چکی ہے اور موجودہ کونسلروں کی تعداد 33 ہے اور اکثریت کے لئے 19 کونسلروں کی ضرورت ہے نومبر میں دوبارہ جب 14 کونسلر ترنمول کانگریس میں واپسی آ گئے اور فی الحال ترنمول کانگریس کے پاس 19 کونسلر ہے اور بی جے پی کے پاس 13کونسلر رہ گئے جس کے بعد آج ترنمول کانگریس نے چئیرمین کے خلاف عدم اعتماد کا دعوی کر دیا اور اکثریت ثابت کرنے کو کہا ووٹنگ میں ترنمول کانگریس کو 19 صفر سے جیت ہوئی ہے لیکن ترنمول کانگریس کا بورڈ پر قبضہ شام تک ہی رہا بی جے پی نے ووٹنگ کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کلکتہ ہائی کورٹ میں معاملہ دائر کر دیا کلکتہ ہائی کورٹ نے ووٹنگ کو منسوخ کر دیا ہے ترنمول کانگریس نے اس کے خلاف کلکتہ ہائی کورٹ کے ڈویژن بینچ میں اپیل کی ہے۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.