ETV Bharat / state

بی جے پی رہنما کی پیشگی ضمانت کی عرضی خارج

author img

By

Published : Dec 10, 2019, 10:00 PM IST

بیر بھوم میں لوب پور قتل کیس میں کلکتہ ہائی کورٹ نے بی جے پی کے رہنما مکل رائے کی پیشگی ضمانت کی عرضی خارج کردی ہے۔

بی جے پی کے رہنما کی پیش گی ضمانت کی عرضی خارج

مغربی بنگال کے دارلحکومت کولکاتا میں کلکتہ ہائی کورٹ نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما مکل رائے کی عرضی قابل سماعت نہیں ہے ، کئی خامیاں ہیں ،اس لئے خارج کیا جاتا ہے۔

تاہم عدالت نے کہا کہ مکل رائے دوبارہ پیش گی ضمانت کی عرضی دائر کرسکتے ہیں مگریہ ٹرائل شروع کرنے سے قبل کرنا ہوگا۔

گزشتہ ہفتےپولس نے 2010میں ہوئے ٹربل قتل کیس میں ابتدائی چارج شیٹ پیش کرتے ہوئے بی جے پی کے ر ہنما مکل رائے اور ترنمول کانگریس کے سابق ممبر اسمبلی منیرالاسلام کے نام کو شامل کیا تھا۔

اس سے قبل منیرالاسلام کے نام 2014میں داخل کئے گئے چارج شیٹ سے خارج کردیا گیاتھا۔جب کہ مکل رائے کے نام کو پہلی مرتبہ شامل کیا گیا ہے۔

کلکتہ ہائی کورٹ نے 4ستمبر کو بیر بھوم پولس کو ہدایت دی تھی کہ اس قتل کی ازسر نو جانچ کرکے اپنی رپورٹ پیش کریں ۔

پولس نے بولپور سب ڈویژنل کورٹ میں سنیچر کو چارج شیٹ پیش کیا تھا ۔اس میں 23افراد کے نام کو شامل کیا گیا ہے۔

بیر بھوم کے ایس پی شیام سنگھ نے کہا کہ ہم نے عدالت کی ہدایت اس کیس کی از سر نو جانچ کیا۔عدالت کے سامنے رپورٹ پیش کیا ہے۔

4جون 2010کو سی پی ایم ورکر کوتن شیح، طارق شیح اور دھانو شیح کو قتل کردیا گیا تھا۔اس معاملےممبر اسمبلی منیرالاسلام جو فارورڈبلاک چھوڑ کر ترنمول کانگریس میں شامل ہوئے تھے کو ملزم بنایا گیا تھا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.