ETV Bharat / state

بی جے پی کے رکن اسمبلی پر حلقے میں داخل ہونے پر پابندی - دارلحکومت کولکاتا

کلکتہ ہائی کورٹ نے ترنمول کانگریس چھوڑ کر بی جے پی میں شامل ہونے والے رکن اسمبلی کو ان کے حلقے میں داخل ہونے پر پابندی عائد کردی ہے۔

بی جے پی کے رکن اسمبلی پر حلقے میں داخل ہونے پر پابندی

author img

By

Published : Feb 29, 2020, 8:43 PM IST

Updated : Mar 3, 2020, 12:04 AM IST

مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا میں واقع کلکتہ ہائی کورٹ نے ترنمول کانگریس چھوڑکر بی جے پی میں جانے والے ممبر اسمبلی منیر الاسلام کو لائو پور جانے سے روک دیاہے۔

بی جے پی کے رکن اسمبلی پر حلقے میں داخل ہونے پر پابندی
بی جے پی کے رکن اسمبلی پر حلقے میں داخل ہونے پر پابندی

معاملے کی سماعت کرتے ہوئے کلکتہ ہائی کورٹ کے جج جیہ مالےباغچی نے کہا کہ کلکتہ ہائی کورٹ نے منیر الاسلام کو لالپ پور علاقے میں ایک سے زیادہ افراد سے روزگار دلانے کے نام پر لاکھوں روپے لینے کا الزام ہے۔

وہ جانچ پر اثرانداز ہوسکتے ہیں ۔اگر پولس ضروری سمجھے گی تو انہیں کال کرسکتی ہے ۔جج نے منیر الاسلام کو تفتیش میں مکمل تعاون کرنے کی ہدایت دی ہے ۔

کلکتہ ہائی کورٹ نے اس معاملے کی سماعت کو چار ہفتے کےلئے ملتوی کردیا ہے ۔ لیکن پولیس کو اس معاملے پر گہری نظر رکھنے کی ہدایت دی ہے۔

لابھ پور سے بھارتیہ جنتاپارٹی کے رکن اسمبلی منیرالاسلام نے کہاکہ مجھے اس سلسلسے میں کچھ بھی نہیں کہنا ہے ۔ کلکتہ ہائی کورٹ کا فیصلے کا خیرمقدم ہے۔

انہوں نے کہاکہ تفتیش جاری ہے۔ سچائی سامنے آ جائے گی۔ منظرعام پر آنے کے بعد ہی میں کچھ بھی بول سکتا ہوں

خیال رہے کہ منیر الاسلام پر قتل سمیت کئی سنگین مقدمات چل رہے ہیں ۔منیر الاسلام نے عدالت سے کہا ہے کہ ان کے خلاف حکمراں جماعت نے جھوٹے مقدمات بنائے ہیں ۔

Last Updated : Mar 3, 2020, 12:04 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.