ETV Bharat / state

مغربی بنگال اسمبلی کے بجٹ سیشن کا 7 فروری سے آغاز

author img

By

Published : Jan 24, 2020, 9:54 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 7:21 AM IST

ریاستی اسمبلی میں آئندہ سات فروری کو بجٹ سیشن کا اجلاس کا آغاز ہو گا ۔ حکمراں جماعت ترنمول کانگریس اور اپوزیشن پارٹیوں کے ارکان اسمبلی کو اس کی اطلاع دی گئی ہے۔

مغربی بنگال اسمبلی میں بجٹ سیشن آئندہ سات فروری کو

مغربی بنگال اسمبلی میں آئندہ سات فروری کو بجٹ اجلاس21۔2020 کاآغاز ہو گا۔حکمراں جماعت ترنمول کانگریس اور اپوزیشن پارٹیوں کے ارکان اسمبلی کو اس کی اطلاع دی گئی ہے۔

ریاستی سکریٹریٹ ذرائع کے مطابق مغربی بنگال اسمبلی کا آغاز آئندہ سات فروری کو شروع ہوگا۔ اجلاس کے پہلے دن گورنر جگدیپ دھنکر اسمبلی کو خطاب کریں گے۔

دوسری طرف ریاستی وزیر مالیات امت مترا کاکہنا ہے کہ بجٹ سیشن 21۔2020 کی تیاری مکمل ہوم گئی ہے۔ لیکن بجٹ فائنل نہیں ہے۔ چند دنوں میں اسے فائنل کرلیاجائے گا۔

انہوں نے کہاکہ ریاستی بجٹ عان لوگوں کو دیکھتے ہوئے پیش کیا جائے گا۔ اس بجٹ کے تحت لوگوں کو فائدہ ہوگا۔

وزیرمالیات کاکہنا ہے کہ اس سلسلے میں وزیراعلیٰ ممتابنرجی سے بات چیت کی گئی ہے۔آئندہ چند دنوں میں بجٹ سے متعلق تمام باتیں واضح ہونے کاامکان ہے۔

انہوں نے کہاکہ ریاستی اسمبلی میں بجٹ پیش کرنے کی تاریخ طے نہیں ہے۔ ممکن ہے کہ سیشن کے پہلے دن ہو سکتا ہے یا پھر آئندہ 11 یا12 فروری کو اسمبلی میں بجٹ پیش کیا جائے گا۔

اسمبلی میں گورنر جگدیپ دھنکر کے بیان سے متعلق سوال پر ریاستی وزیر نے کہاکہ میں کیوں اور کیسے گورنر کے بیان کے بارے میں کہہ سکتاہوں۔ وہ ریاست کے گورنر ہیں۔ وہ اسمبلی میں آ ئیں گے یااسمبلی خطاب کریں گے اس کے بارے وہ خود اچھی طرح سے جانتے ہیں۔

ZCZC
PRI ERG ESPL NAT
.KOLKATA CES9
WB-BUDGET SESSION
WB budget session to begin on Feb 7
         Kolkata, Jan 24 (PTI) The West Bengal budget session
for 2020-21 will commence on February 7, a senior official at
the state secretariat said on Friday.
         As per practice the budget session will start with
Governor Jagdeep Dhankar's speech on the opening day, he said.
         "The date of presentation of the budget is not yet
finalised," he said, adding state Finance Minister Amit Mitra
may table the budget either on February 11 or February 12. PTI
SCH
KK
KK
01241650
NNNN
Last Updated : Feb 18, 2020, 7:21 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.