ETV Bharat / state

کلکتا: ترنمول اور بی جے پی کے درمیان جھڑپ - صدر دلیپ گھوش ریلی

شمالی 24 پرگنہ کے گھولہ تھانہ علاقے میں ریاستی بھارتیہ جنتاپارٹی کے صدر دلیپ گھوش کی ریلی سے قبل ترنمول کانگریس اور بی جے پی کے کارکنان کے درمیان جھڑپ ہوگئی۔ پولیس کو حالات پر قابو پانے کے لیے لاٹھی چارج کرنا پڑا۔

ریاستی صدر کی ریلی سے ترنمول اور بی جے پی درمیان جھڑپ

author img

By

Published : Nov 30, 2019, 7:14 PM IST

مغربی بنگال کے تین اسمبلی حلقوں کالیاگنج،کھڑگپوراور کریم پور میں ترنمول کانگریس کے ہاتھوں بی جے پی کا صفایا کے بعد ریاستی بھارتیہ جنتاپارٹی آپسی انتیشار کاشکار ہوگئی ہے۔

شمالی 24 پرگنہ کے گھولہ تھانہ علاقے کے سود پور میں ریاستی بی جے پی کے صدر دلیپ گھوش ریلی کی قیادت کرنے کے لیے گیے تھے لیکن مقامی باشندوں نے ان کے دورے کی مخالفت کرتے ہوئے انہیں سیاہ جھنڈہ دکھا یا۔

اس واقعے کے بعد دلیپ گھوش نے ریلی میں شرکت کیے بغیر واپس لوٹ گیے ۔ان کے واپسم جانے کے بعد ترنمول کانگریس اور بی جے پی کے کارکنان کے درمیان جم کر جھڑپیں ہوئیں۔

ریاستی صدر کی ریلی سے ترنمول اور بی جے پی درمیان جھڑپ

پولیس نے جائے وقوع پرپہنچ کر حالات کوقابو میں کرنے کے لیے لاٹھی چارج کیا۔ پلاٹھی چارج میں متعدد افراد زخمی ہو گیے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس اور آراے ایف پہلے سے ہی موجود تھیں جس کی وجہ سے حالات بگڑنے سے پہلے سب کچھ قابو میں کرلیاگیا۔

دوسری طرف بیرکپور پارلیمانی حلقے سے بی جے پی کے رکن پارلیمان ارجن سنگھ نے سودپور کادورہ کرنے کے بعد کہاکہ ریاستی بی جے پی کے صدر دلیپ گھوش کے ساتھ اچھا نہیں ہوا۔

انہوں نے کہاکہ آئندہ دنوں میں سودپور میں رہنے والے ترنمول کانگریس کے کارکنان کوسیاہ جھنڈہ دکھانے کامطلب بتایا جائے گا۔انہیں سمجھایاجائے گاکہ ان کے ساتھ کیا ہوسکتا ہے۔

رکن پارلیمان نے کہاکہ ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتابنرجی کواگلے سال ہونے والے اسمبلی انتخابات میں سمجھ میں آجائے گاکہ بنگال کے عوام کے ساتھ ہے۔ ان کی پارٹی کاصفایا ہوجائے گا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.