ETV Bharat / state

بی جے پی کے کارکنان نے راہل گاندھی کے پوسٹر پھاڑے - مغربی بنگال کے دارلحکومت کولکاتا

سپریم کورٹ میں رفائل کیس کی سماعت پر عرضی خارج ہونے کے بعد بھارتیہ جنتاپارٹی کے کارکنان نے کولکاتا میں جلسے کے دوران کانگریس کے رہنما راہل گاندھی کے پوسٹر پھاڑے اور ان کے خلاف نعرہ بازی کی۔

بی جے پی کے کارکنان نے راہل گاندھی کے پوسٹر پھاڑے
author img

By

Published : Nov 16, 2019, 3:32 PM IST

مغربی بنگال کے دارلحکومت کولکاتا میں ریاستی بھارتیہ جنتاپارٹی کے سینکڑوں کارکنان سپریم کورٹ میں رفائل کیس کی سماعت پر عرضی خارج ہونے کے بعد کانگریس کے خلاف جلوس نکالا۔

بی جے پی کے کارکنان نے جلوس کے دوران کانگریس کے خلاف نعرہ بازی کی اور رایلگاندھی کے پوسٹر پھاڑڈالے ۔سڑکوں کے کنارے لگاے درجنوں کانگریس کے رہنما راہل گاندھی اور سونیاگاندھی کے پوسٹرپھاڑڈالےاور متعد مقامات پر لگے پوسٹرپر کالے رنگ پھینکے۔

بھارتیہ جنتاپارٹی کے کارکنان کاکہنا ہے کہ سپریم کورٹ سے رفائل کیس کوخارج کرنے کا مطلب ہے کہ اس میں کچھ بھی غلط نہیں ہواہے۔رفائل کیس میں کچھ غلط نہیں ہواہے۔

انہوں نے کہاکہ رفائل کیس میں کچھ غلط ہوتا تو اس سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے دائر اپیل پر سماعت ضرورہوتی ۔ مگر سپریم کورٹ نے پورے کیس کو ہیخارج کردیا۔

بی جے پی کے حامیوں کے مطابق مغربی بنگال میں کانگریس کے خلاف احتجاج کاسلسلہ اس وقت تک جاری رہے گا جب تک راہل گاندھی معافی نہ مانگ لے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز سپریم کورٹ نے رفائل کیس سے متعلق سماعت کرنے کی کانگریس کی عرضی کو خارج کردیا تھا۔ اس کے بعد بھارتیہ جنتاپارٹی نے کانگریس کے رہنما راہل گاندھی سے معافی مانگنے کوکہا تھا۔

بی جے پی نے یہ بھی کہاتھاکہ راہل گاندھی جب تک معافی نہیں مانگتے ہیں ان کے خلاف ملک گیراحتجاج کا سلسلہ جاری رہےگا۔

Intro:Body:

URDU

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.