ETV Bharat / state

بلدیاتی انتخابات موخر کرنے پر بی جے پی کے رہنما ناراض - مغربی بنگال بھارتیہ جنتاپارٹی

بی جے پی کے رہنما شانتین باسو نے حکمراں جماعت ترنمول کانگریس پر تنقید کرتے ہوئے کہاکہ کوروناوائرس کی وجہ سے انتخابات موخر کیا گیا ہے تو ٹھیک ہےکیونکہ ریاستی حکومت انتخابات کرانا نہیں چاہتی ہے۔

بلدیاتی انتخابات موخر کرنے پر بی جے پی کے رہنما ناراض

author img

By

Published : Mar 17, 2020, 6:11 PM IST

مغربی بنگال بھارتیہ جنتاپارٹی کے جنرل سکریٹری شانتین باسو کاکہنا ہے کہ کوروناوائرس کے سب ملک میں بھر افراتفری کا ماحول ہے۔عام وخاص حیران اور پریشان ہیں۔

بلدیاتی انتخابات موخر کرنے پر بی جے پی کے رہنما ناراض

انہوں نے کہاکہ ریاستی الیکشن کمیشن نے کل جماعتی میٹنگ میں بلدیاتی انتخابات موخر کرنے کا فیصلہ کیا۔ ہم اس فیصلے کا خیر مقد م کر تے ہیں کیونکہ کورونا وائرس جائزوجہ ہے۔

بی جے پی کے رہنما کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے کاخیرمقدم کرنے کے باوجود اس کی تنقید کی جانی چاہئے کیونکہ وہ ریاستی حکومت کے اشارے پر کام کرتا ہے۔

شانین باشو کاکہنا ہے کہ ترنمول کانگریس کی قیادت والی ریاستی حکومت ریاست میں انتخابات نہیں چا ہتی ہے۔ کیونکہ اسے یقین ہو چلا ہے کہ انتخاب ہوتا ہے ان کی شکشت یقینی ہے۔

انہوں نے کہاکہ مدھیہ پردیش، کرناٹک، مہاراشٹر سے لے کر مغربی بنگال تک تمام اپویشن پارٹیاں بی جے پی سے خوفزدہ ہے۔ ترنمول کانگریس کا دور ختم ہونےو الا ہے۔

بی جے پی کے رہنما کاکہنا ہے کہ میونسپل انتخابات کے لئے بی جے پی پوری طرح سے تیار ہے ۔ لیکن حکمراں جماعت ترنمول کانگریس انتخابات کرانا نہیں چاہتی ہے کیونکہ وہ اس کے لئے تیار نہیں ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز ریاستی الیکشن کمیشن نے کل جماعتی میٹنگ کے دوران کوروناوائرس کے سبب بلدیاتی انتخابات موخر کرنے کا اعلان کیاتھا۔ اس پر اپوزیشن پارٹیوں نے ریاستی الیکشن کمیشن کی تنقید کی تھی -

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.