ETV Bharat / state

ممتا کاجانا اور بی جے پی کا آنا طےہے: جے پی نڈا

بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا ایک روزہ دورے پر بنگال کے بردوان ضلع پنہچ کر روڈ شو کیا اس دوران ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔

author img

By

Published : Jan 9, 2021, 6:35 PM IST

bjp national president jp Nadda reached burdwan

مغربی بنگال کے بردوان ضلع کے ایک روزہ دورے پر آئے بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا نے کسانوں کو لبھانے کے لئے ایک میٹھی چاول مہم کا آغاز کیا۔

جے پی نڈا نے عوامی جلسے کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایک مٹھی چاول مہم کا مقصد بنگال کسانوں کے ساتھ ہو رہی نا انصافی کو کسی بھی قیمت پر ختم کرنا ہے۔

وزیر اعلی ممتا بنرجی کو 70 لاکھ کسانوں کی کوئی فکر نہیں ہے۔ممتا بنرجی کی عدم توجہی کے سبب کسان مرکزی حکومت کے تمام ترقیاتی منصوبوں سے محروم ہیں۔

کسانوں نے نا انصافی کے خلاف وزیر اعلی ممتا بنرجی کے محاذ کھول چکے ہیں۔ممتا بنرجی کی حکومت سے ناراض ہو کر اسمبلی انتخابات میں وزیراعظم نریندر مودی کی حمایت کرنے کا اعلان کر دیا۔

ممتا کاجانا اور بی جے پی کی حکومت کا آنا طے ہے:جے پی نڈا
وزیراعظم نریندر مودی نے کسانوں کو کاروبار میں خودمختار بنانے اور ان کی مدد کرنے کے لئے کسان بل لائے لیکن ممتا بنرجی کو یہ پسند نہیں ہے۔بی جے پی کے صدر کا کہنا ہے کہ ممتا بنرجی کی قیادت والی ریاستی حکومت نے نہ صرف کسانوں بلکہ عام لوگوں کو مرکز کے ترقیاتی منصوبوں سے محروم رکھیمغربی بنگال کی عوام جس انداز میں بی جے پی کی حمایت کر رہی ہے اس سے یہ طے ہو گیا ہے کہ ممتا بنرجی کی حکومت کا خاتمہ محض انتظار ہے۔

انہوں نے کہا کہ ترنمول کانگریس کی قیادت والی ریاستی حکومت بدعنوانی معاملے میں ملوث ہے۔

حکمراں جماعت کے بیشتر وزراء بدعنوانی کے معاملے میں ملوث ہیں۔

بدعنوان حکومت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کا وقت آ گیا ہے۔مغربی بنگال میں بی جے پی کی حکومت بننے سے ایک قدم دور ہے۔

مغربی بنگال میں بننے والی بی جے پی کی حکومت صرف اور صرف عام لوگوں کی حکومت ہو گی۔

اس کے بعد دہلی میں وزیراعظم نریندر مودی اور مغربی بنگال میں بی جے پی کی حکومت بننے والی ہے ۔

مغربی بنگال کے عوام نے ڈبل انجن والی حکومت کو لانے کا ارادہ کر لیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.