ETV Bharat / state

رکن پارلیمان کی ممتابنرجی پر تنقید

بھارتیہ جنتاپارٹی کی رکن پارلیمان روپاگنگولی نے ایک بار پھر ریاستی وزیراعلیٰ ممتابنرجی پرتنقید کرتے ہوئے کہا کہ ہندو بنگالی جائز حقوق سے محروم ہو جائیں گے۔

author img

By

Published : Dec 23, 2019, 5:58 PM IST

رکن پارلیمان کی ممتابنرجی پر تنقید
رکن پارلیمان کی ممتابنرجی پر تنقید

مغربی بنگال میں گزشتہ کئی دنوں سے ترنمول کانگریس کیس سربراہ اور وزیراعلیٰ ممتابنرجی کی عوامی ریلی کے جواب میں بھارتیہ جنتاپارٹی کی جانب سے شہیریت ترمیمی ایکٹ اور این آ ر سی کی حمایت میں ریلی نکالی گئی۔

بھارتیہ جنتاپارٹی کی رکن پارلیمان روپاگنگولی نے کہا کہ مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتابنرجی عوام کو گمراہ رہی ہیں۔ وہ مسلسل جھوٹ بول کر لوگوں کو جائز حقوق سے محروم کرنے کی سازش کررہی ہیں۔

انہوں نے کہاکہ ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتابنرجی اور ان کے رہنماؤں نے شہریت ترمیمی ایکٹ کے نام پر عام لوگوں کو گمراہ کررہے ہیں۔ بنگال کے بیشتر عوام کو شہریت ترمیمی ایکٹ کے بارے میں کچھ بھی معلومات نہیں ہیں۔

رکن پارلیمان کی ممتابنرجی پر تنقید

روپاگنگولی کے مطابق ترنمول کانگریس کے رہنما بنگال کے عوام کوگمراہ کرکے ریلی میں لارہے ہیں۔ بنگال کے عوام ترنمول کانگریس سے اب چکے ہیں۔ انہیں بی جے پی پر زیادہ اعتماد ہے۔

انہوں نے کہاکہ مغربی بنگال کے ہزاروں عوام نے وزیراعظم نریندر مودی کو خط لکھ کر شہریت ترمیمی ایکٹ نافذ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

جھارکھنڈ میں بھارتیہ جنتاپارٹی کی شکست فاش پررکن پارلیمان اور اداکارہ نے کہاکہ انتخابات میں کیا ہورہے ہیں کیانہیں ۔ اس کے بارے میں زیادہ باتیں نہیں کرنی چاہیے۔

انہوں نے کہاکہ جھارکھنڈ میں کے ناتئج بھارتیہ جنتاپارٹی پر کوئی اثر پڑنے والا نہیں ہے۔ ہم اکثریت میں ہمیں شہریت ترمیمی ایکٹ نافذ کرنے سے کوئی روکم نہیں سکتا ہے۔ اگر کوئی روکنے کی حرکت کرتا ہے تو اس کے خلاف جوکارروائی کی جائے گی اسے کوئی نظرانداز نہیں کیا جاسکتا ہے۔

روپاگنگولی کے مطابق مغربی بنگال میں 2021 میں ہونے والے اسمبلی انتخابات میں حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کا ضمانت ضط ہونے تقریبا طے ہے۔انہوں نے کہاکہ شہریت ترمیمی ایکٹ کی حمایت میں نکالی گئی ریلی میں لوگوں کا سیلاب دیکھ کر یہ اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ اگلے اسمبلی انتخابات میں بنگال میں اقتدار کی تبدیلی تقریباطے ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.