ETV Bharat / state

'راہل گاندھی کومعافی مانگنی چاہیے'

بی جے پی کی رکن پارلیمان لاکٹ چٹرجی نے کہاکہ راہل گاندھی کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے ملک اور خواتین کے خلاف دیے گیے بیان پر ان سے معافی کامطالبہ کیا ہے ۔

'راہل گاندھی کومعافی مانگنی چاہیے'
'راہل گاندھی کومعافی مانگنی چاہیے'
author img

By

Published : Dec 13, 2019, 3:26 PM IST

انہوں نے کہاکہ راہل گاندھی کوملک کی خواتین کااحترام کرنا نہیں جانتے ہیں۔ اس لیے انہوں نے غیرمناسب بیان دیا ہے۔انہیں معافی مانگنی چاہیے

مغربی بنگال کے ہگلی ضلع سے بھارتیہ جنتاپارٹی کی رکن پارلیمان لاکٹ چٹرجی نے بی جے پی کی قیادت والی مرکزی حکومت ملک اور عام کی ترقی کی بات کررہی ہے لیکن راہل گاندھی عصمت دری کی بات کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ راہل گاندھی کوملک کی خواتین کااحترام کرنا نہیں جانتے ہیں۔ اس لیے انہوں نے غیرمناسب بیان دیا ہے۔انہیں معافی مانگنی چاہیے۔

انہوں نے کہاکہ راہل گاندھی جب تک معافی نہیں مانگتے ہیں اس وقت ان کے خلاف تحریک چلائی جائے گی۔انہوں نے ملک اور خواتین دونوں کی توہین کی ہے۔

بی جے پی کی رکن پارلیمان کاکہنا ہے کہ وزیراعظم نریندرمودی کہتے ہیں کہ میک این انڈیا جس کا مطلب یہ ہے کہ ملک تیزی سے ترقی کی جانب گامزن ہے۔

انہوں نے کہاکہ میک ان انڈیا کے برعکس راہل گاندھی کہتے ہیں کہ ریپ ان انڈیا ۔ایک آدمی ملک اور عوام کی ترقی کا نعرہ دیتا ہے تو دوسرا آدمی ملک اور خواتین کے خلاف بیان دیتا ہے۔

لاکٹ چٹرجی نے کہاکہ ایسا کب تک چلے گا۔ بھارت کے عوام نے کانگریس کا ساتھ چھوڑ دیا ہے۔ کانگریس دوبارہ اقتدار میں نہیں آسکتی ہے۔راہل گاندھی کی یہ سب باتیں کانگریس کو عوام سے اور دور کرنے کے لیے کافی ہے۔

بی جے پی کی لاکٹ چٹرجی نے مسٹر گاندھی کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ خواتین کے لئے اشتعال انگیز الفاظ کے استعمال کے لئے انہیں ایوان میں آکر معافی مانگنی چاہئے۔

واضح رہے کہ کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے جھارکھنڈ میں حال ہی ایک عوامی جلسے میں ’میک ان انڈیا‘ کے تناظر میں ’ریپ ان انڈیا‘ کا تبصرہ کاتھا۔ راہل گاندھی کے بیان پرپارلیمنٹ میں ہنگامہ آرائی ہوئی

Intro:Body:

Bengal

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.