ETV Bharat / state

'ممتا مسلمانوں کو ووٹ بینک کے طور پر استعمال کر رہی ہیں' - پارلیمنٹ سیشن

بھارتیہ جنتاپارٹی کی رکن پارلیمان لاکیٹ چٹرجی نے کہا کہ ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی مسلمانوں کی ہمدرد نہیں ہیں بلکہ وہ ان کو لے کر سیاست کرتی ہیں۔

'ممتامسلمانوں کولے کرسیاست کررہی ہیں'
'ممتامسلمانوں کولے کرسیاست کررہی ہیں'
author img

By

Published : Dec 4, 2019, 9:14 PM IST

مغربی بنگال کے ہگلی ضلع سے بھارتیہ جنتاپارٹی کی رکن پارلیمان لاکیٹ چٹرجی نے پارلیمنٹ سیشن کے دوران کہاکہ این آر سی اور شپریت ترمیمی بل ملک اور عام لوگوں کے مفاد میں ہے۔

انہوں نے کہاکہ شہریت ترمیمی بل سے بھارت میں نیئ دور کا آغاز ہو گا۔ یہ بل کسی ایک طبقہ یاپھر کسی ایک مذہب کے لیے نہیں ہے۔اس بل سے تمام بھارتیوں کو فائدہ ہونے والا ہے۔

'ممتامسلمانوں کولے کرسیاست کررہی ہیں'

بی جےپی کی رکن پارلیمان کاکہنا ہے کہ جو لوگ این آرسی کی مخالفت کرتے ہیں وہ ملکی مفاد کے بارے میں نہیں سوچتے ہیں۔ وہ صرف اور صرف سیاست کرتے ہیں۔

لاکیٹ چٹرجی کے مطابق کون کہتاہے کہ شہریت ترمیمی بل بھارتیوں کے لیے ہے ۔ یہ ان لوگوں کے لیے ہے جوغیرقانونی طریقے بھارت میں گھنس آ ئے ہیں۔
پاکستان،افغانستان اور بنگلہ دیش آئے ہوئے لوگوں کے لیے یہ بل ہے ۔ان لوگوں کی نشاندہی کرکے انہیں واپس ملک بدر کیاجائے گا۔

بی جے پی کی رکن پارلیمان کاکہنا ہے کہ پاکستان، افغانستان اور بنگلہ دیش اسلامی ممالک ہیں۔ بھارت میں ہندؤں کی تعداد سب سے زیادہ ہے ۔ اس لیے بھارت کو ہندوراشٹریہ بناناہمارابنیادی مقصد ہے۔

انہوں نے کہاکہ مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتابنرجی شہریت ترمیمی بل یااین آر سی کی مخالفت کیوں کرتی ہیں یہ سمجھ سے باہر ہے۔

بی جے پی کی رکن پارلیمان کے مطابق ممتابنرجی مغربی بنگال مسلمانوں کولے کر سیاست کرتی ہیں۔ انہیں مسلمانوں سے کوئی ہمدردی نہیں ہے۔ وہ صرف سیاست کرتی ہیں۔

لاکیٹ چٹرجی کاکہنا ہے کہ مغربی بنگال میں بنگلہ دیش سے آئے ہوئے لوگوں کوملک بدر کرنا ہے۔ بنگلہ دیش سے آئے ہوئے لوگ ہی ریاست میں تشدد برپاکرتے ہیں۔ اگر ان لوگوں کو ملک بدر کردیائے تومغربی بنگال میں امن بحال ہوجائے گا۔

انہوں نے مزیدکہاکہ ممتابنرجی این آر سی کی مخالفت کرتی ہیں کیونکہ انہیں پتہ ہے کہ غیرقانونی طور پررہنے والے لوگ ملک بدر ہوجائیں گے توان کی حکومت گرجائے گی۔

Intro:مرکزی حکومت کی جانب سے آج شہریتی ترمیمی بل کو کابینہ میں منظوری دے دی گئی اس سلسلے سی پی آئی ایم کے رہنما محمد سلیم نے کہا کہ مرکزی حکومت ملک کئ جو اہم مسائل ہے اس سے گمراہ کرنے کے لئے این آر سی اور شہریتی ترمیمی بل کی بات کر رہی ہے اور مذہب کے نام پر شہریت دینے کی بات کی جارہی ہے امیت شاہ ملک کو اسرائیل بنانا چاہتے ہیں ۔

Body:بی جے پی کے قومی صدر کی جانب سے بار بار پورے ملک میں این آر سی نافذ کرنے اور شہریتی ترمیمی بل پاس کرانے کی بات کی جا رہی ہے اور آج لوک سبھا میں شہریتی ترمیمی بل کو کابینہ میں منظوری دے دی گئی اس سلسلے سی پی آئی ایم کے رہنما محمد سلیم نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کے امیت شاہ گزشتہ کئی دنوں سے این آر سی کی بات بہت کر رہے ہیں لیکنہمارے ملک کا جو دستور ہے اس کے جو بنیادی اصول ہیں وہ اس طرح کے قانون کی اجازت نہیں دیتا ہے وہ مذہب، ذات اور زبان کے بنا پر شہریت دینے کے خلاف ہے ہمارا ملک ایک سوشل ڈیموکریٹک ملک ہے جس کو امیت شاہ ایک نسلی جمہوریہ بنانا چاہتے ہیں وہ ہندوستان کو اسرائیل بنانا چاہتے ہیں جس طرح تمام یہودیوں کو واپسی کا حق حاصل ہے لیکن ہندوستان ایک ایسا ملک ہے جہاں کئی ذات و مذاہب کے لوگ متحد ہوکر رہتے ہیں خود آسام میں این آر سی ناکام ہے اس لئے اب وہ لوگوں شہریتی ترمیمی بل کا سبز باغ دکھا رہے ہیں کہ وہ اس کی مدد سے ہندوؤں کو شہریت دیں گے وہ کدی کو کچھ نہیں دینے والے ہیں لوگ این آر سی کے خلاف اسی لئے وہ لوگ شہریتی ترمیمی بل دکھا کر لوگوں بہلا رہے ہیں اور کیرٹ اینڈ اسٹیک کی پالیسی پر عمل کر رہے ہیں این آر سی کو اسٹیک اور شہریتی ترمیمی بل کو کیرٹ(گاجر)کے طور استعمال کر رہے ہیں لیکن یہ لوگ کسی کو کچھ نہیں دینے والے ہیں آج پیاز کی قیمت 130 روپئے ہوگئے ہیں بے روزگاری اب تک کے سب سے برے حالت میں پہنچ گئی ہے یہ لوگ نوکری کی بات نہیں کرتے ہیں سو اسمارٹ سیٹی کے بجائے اب حراستی کیمپ کی بات کرتے ہیں ان کے پاس ترقی کا کوئی ایجنڈہ نہیں ہے ۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.